جی فرمائیے کیا حکم ہے میرے آغا ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
اپسس ایسے تو جن بابا کہتے ہیں میں حاضر ہوں کیا حکم ہے میرے آقا !
جی فرمائیے کیا حکم ہے میرے آغا ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا
اپسس ایسے تو جن بابا کہتے ہیں میں حاضر ہوں کیا حکم ہے میرے آقا !
جیک انکل بھی تو ہیں بھیا اور سیم بھی اور ٹیلک انکل بھیہاں چلو جاکر انکل ڈینیئل جیکسن سے مل آؤ
اس گندی بچی کو چھوڑ کر
ہی ہی ہی اپیاااااااااااااااااااااجی فرمائیے کیا حکم ہے میرے آغا ۔۔؟
ایک جوک سناتی ہوں ۔ انتظار فرمائیے ۔ہی ہی ہی اپیااااااااااااااااااااا
ہمممجیک انکل بھی تو ہیں بھیا اور سیم بھی اور ٹیلک انکل بھی
ایلن سے یاد آیا ۔ کیا بنا ۔ بات آگے بڑھی ؟
جی اچھاایک جوک سناتی ہوں ۔ انتظار فرمائیے ۔
کیوں بھیا آپ کے کیا کرنے ہیںہممم
اچھا ہے جاکر ان کے ساتھ تھوڑے ایلین شیلین پکڑ لاؤ
ایک جوک سناتی ہوں ۔ انتظار فرمائیے ۔
کیوں بھیا آپ کے کیا کرنے ہیں
آپ کو کھا جائیں گے وہ ۔۔۔ہییی یی
وہی ۔ مقدس بہنا کی دوست۔ ایلن نام تھا کہ بیلن
جو کبھی پی ٹی وی پر ڈراموں کے دوران آتا تھا وہی والا ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا، یہ "انتظار فرمائیے" بذات خود ایک جوک بن گیا۔
جو کبھی پی ٹی وی پر ڈراموں کے دوران آتا تھا وہی والا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
واہ واہ عندلیبپڑھنے کے بعد تبصرہ ضرور کرنا ہے عائشہ عزیز ۔
کسی جگہ ایک شاعر اور پاگل کی ملاقات ہوگئی ۔
پاگل : آپ کون ہیں ۔؟
شاعر : جی میں شاعر ہوں۔
شاعر :آپ کون ہیں ؟
پاگل : جی میں ماعر۔
شاعر: ماعر کسے کہتے ہیں ؟
پاگل :شاعر کسے کہتے ہیں ؟
شاعر : شعر کہنے والے کو شاعر کہتے ہیں ۔
پاگل : معر کہنے والے کو ماعر کہتے ہیں ۔
شاعر :ایک شعر تو سنا ئیے ۔
پاگل :ایک معر تو سنائیے ؟
شاعر:باغوں میں پھرتے ہیں کیا خوش خوش چکور ۔
پاگل :ماغوں میں مرتے ہیں کیا مش مش مکور ۔
اپسسسسسسسکیااااااا
لو میں نے تو خود ان کی بریانی بنوانی تھی تم سے
بریانی بیشک بنوا لینا لیکن ایلین حلال نہیں ہوتے۔