عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں ناں لالہ کھٹے والا پسند ہے ناںمیں نے تو سنا تھا کہ مانو بلی صرف دودھ پیتی ہے۔ اب پتا چلا کہ گول گپے بھی کھا سکتی ہے۔
گول گپوں کا پانی دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک میٹھا اور ایک کھٹا۔ میٹھا لیا کرو نا۔ گلا ٹھیک رہے گا۔
نہیں ناں لالہ کھٹے والا پسند ہے ناںمیں نے تو سنا تھا کہ مانو بلی صرف دودھ پیتی ہے۔ اب پتا چلا کہ گول گپے بھی کھا سکتی ہے۔
گول گپوں کا پانی دو قسم کا ہوتا ہے۔ ایک میٹھا اور ایک کھٹا۔ میٹھا لیا کرو نا۔ گلا ٹھیک رہے گا۔
گول کپے مجھے بہت پسند ہیں ۔۔۔۔اوہو ویسے کھانسی تو مجھے بھی ہوگئی ہے تھوڑی سی بھیا وہ گول گپے کھائے تھے ناں اس لیے ۔۔آپ کوئی سیرپ لیں نا کھانسی والا۔
اسٹار گیٹ
اور ناعمہ کو پتا ہے یا ان سے بھی خفیہ رکھا ہے۔اپسسس سسس س
عثمان بھیا کسی کو بتائیے گا مت ۔۔میری امی جان کو بالکل کوئی نہ بتائے ورنہ بہت ڈانٹ پڑتی ہے جب بخار ہوجائے تو ۔۔ہی ہی ہی
اُدھر فیس لگتی ہے ۔ اِدھراخبار میں ، میں فری میں اشتہار لگوا دوں گااخبار میں کیوں اشتہار دینا ہے، اردو محفل کے شادی دفتر سے رجوع کریں۔
نہیں جی آئسکریم تو میری ویسے آج میں نے کھائی تھی آئسکریمکیا آئسکریم
مجھے بھی بھیاگول کپے مجھے بہت پسند ہیں ۔۔۔ ۔
جی فیس آپ نے آسمان پر رکھی ہوئی ہے۔ کیٹیلاگ کی جھلک دیکھاتے کوئی نہیں۔ ایسے میں اخبارات سے رجوع نہ کریں تو کیا کریں۔اخبار میں کیوں اشتہار دینا ہے، اردو محفل کے شادی دفتر سے رجوع کریں۔
اس کو بتادیا تھااور ناعمہ کو پتا ہے یا ان سے بھی خفیہ رکھا ہے۔
اچھا جارہا ہے لالہاور کالج کیسا جا رہا ہے دونوں کا۔
نہیں جی آئسکریم تو میری ویسے آج میں نے کھائی تھی آئسکریم
ایلین بریانی کھلانی ہے آپ کو
ہائیں کیا مطلب بھیا؟ہم یعنی آئسکریم پلس گول گپے
دونوں چیزیں بھیا کی پسند والیں
اور ایلین بریانی کے لیے پہلے کوئی ایلین تو پکڑ کر لاؤ
اور خیال کرنا ذرا کہیں آئینے سے نہ ٹکر جاؤ
ہی ہی ہی ہی ہی ہیہائیں کیا مطلب بھیا؟
اُدھر فیس لگتی ہے ۔ اِدھراخبار میں ، میں فری میں اشتہار لگوا دوں گا
جی فیس آپ نے آسمان پر رکھی ہوئی ہے۔ کیٹیلاگ کی جھلک دیکھاتے کوئی نہیں۔ ایسے میں اخبارات سے رجوع نہ کریں تو کیا کریں۔
اچھا تو یہ کہنے کی کوشش کی تھی مجھےنہیں نہیں یہ ایلین تھوڑا ہی ہے، یہ تو مانو بلی ہے۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
بقول آپ کے ہی
ہم کو کیا پتہ
تو پھر آپ کی فیس کا کیا بننا تھا ؟اس کا مطلب ہے اب فہیم کو بھوت چمٹ جائے گا۔ بہت اچھے۔ ویسے بھوت کی بجائے کوئی چڑیل ہوتی تو اچھا تھا۔
اچھا تو یہ کہنے کی کوشش کی تھی مجھے