محمد امین
لائبریرین
ناعمہ جی
آئی لو یو
آپ میرے سے ناراض نہیں ہونا پلیززززززززززززززززززز
ناعمہ جی
آئی لو یو
آپ میرے سے ناراض نہیں ہونا پلیززززززززززززززززززز
بسسس س وہ مجھے ملنے نہیں آئی تھی میں سارا دن اس کا انتظار کرتا رہا۔
وعلیکم السلام ۔ کیا حال ہیں امین لالہ ؟؟؟
وعلیکم السلام الحمد للہالسلام علیکم
سب کیسے ہیں؟
ہم بھی اچھے ہیںو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں اور دوسروں کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
بات اپنے یا غیر کی نہیں ناں، بات ہے لڑکوں سے بات کرنے کی۔
الحمد للہ ۔۔۔ تمہارے حال حسبِ معمول گڑبڑ لگتے ہیں
وعلیکم السلام الحمد للہ
ہم بھی اچھے ہیں
میں لڑکااااااااااااااااااااااااااا نہیں ہوں لالہ
نہیں تو میں بالکل ٹھیک ہوں ۔
ناعمہ عزیز لالہ
تم لڑکا نہیں ہو تو کیا آدمی ہو؟
نہیں میں ناعمہ ہوں
میں لڑکااااااااااااااااااااااااااا نہیں ہوں لالہ
چلو شکر ہے تمہارا جن تو اترا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکر ہے جلدی جن نکل گیا۔ آئندہ کبھی جن آئے تو یہی طریقہ آزمانہ پڑے گا۔
ابھی نہیں اترا نا ، میں نے تھوڑی دیر کو اتارا ہے کہ کہیں شمشادلالہ سے ڈانٹ ہی نا پڑ جائے مجھے
ہیں یہ پھر سے سوار ہو گیا؟ لگتا ہے مجھے کچھ کرنا ہی پڑے گا۔