کونسی ڈش بن رہی ہے آخر ۔۔؟کیوں کہ بھیا کی ڈش پر بھی نظر ہے؟
کونسی ڈش بن رہی ہے آخر ۔۔؟کیوں کہ بھیا کی ڈش پر بھی نظر ہے؟
کونسی ڈش بن رہی ہے آخر ۔۔؟
پھر ہمیں کیسے پتہ چلے گا ۔۔؟ہم "کسی" کے کانوں میں بھنک نہیں پڑنے دیں گے۔
پھر ہمیں کیسے پتہ چلے گا ۔۔؟
لگتا ہے بریانی بنائی ہے ۔ہم کو کیا پتا؟ ویے ہم تو کھانا بنا چکے۔
لگتا ہے بریانی بنائی ہے ۔
ناعمہ جی
آئی لو یو
آپ میرے سے ناراض نہیں ہونا پلیززززززززززززززززززز
شمشاد لالہ سن لیںتو وہ بھی تو ہر ایرے غیرے لڑکے سے باتیں نہیں کرتی۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھیا کی گڑیا رانی؟
لالہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟؟؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج گڑیا رانی دن میں کیا کچھ کرنے والی ہیں؟
لالہ کالج جانا ہے اور کچھ پڑھنا ہے ۔ کچھ گھر کے کام ہوں گے اور شام کا کھانا
اور مسکرانا؟
جی وہ بھی
کتنی دفعہ؟
کتنی کتنی دیر میں دل کرے گا؟جب جب دل کرے گا :
آج یہ دھاگہ سست کیوں ہے جی ؟