کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دیکھتی ہوں شمشاد بھائی ، رات دیکھا تھا وہاں عائشہ نے لکھا تھا ، ویسے میرا جاسوسی سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، وہاں کچھ اور بات بھی ہو رہی ہے ناں۔ پرانی بات، کوئی چھ سال پرانی۔
 

مقدس

لائبریرین
ہم دونوں کے ایک جیسے تھے ناں فون لیکن اب وہ پہلے والا یوز کرر ہے ہیں کیونکہ اس میں اردو ٹائپ نہیں ہوتی صحیح طرح تو انہوں نے اپنا والا مجھے دے دیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
good boy
کہیں یہ تو نہیں کہا انہوں نے کہ "چالاکو ماسی اپنا گُما کر میرے والا ہتھیا لیا ہے"
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کو کیسے پتا چلا
ویسے مجھے نہیں کہا لیکن ابراہیم بھیا کو بول رہے تھے
بھیا نے ان سے بولا کہ اپنا والا کیون دے رہے ہو، یہ والا بھی اس نے گم کر دینا ہے
تو تیمور نے کہا کہ چالاکو ماسی ہے آپ کی بہن، اتنی رونی صورت بنا کے کہہ رہی تھی کہ میں اب اردو کیسے ٹائپ کروں گی تو میں نے کہا میرے والا لے لو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top