مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
چاچو اینڈ بوٹھ:!!!
کیسے ہو چھوٹے بھائی
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
چاچو اینڈ بوٹھ:!!!
وعلیکم السلام پیارے بھیاوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میری طرف سے تمام حاضرین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔
میں بہت اچھی ہوں الحمدللہمم ایم گڈ ۔۔۔ ۔ ٹھیک ہوں
آپ سناؤ بھنا کیسی ہو آپ؟
السلام علیکم ۔عندلیب آپییی ییی ییی ییی ییی ی
کیسی ہیں آپ
چنوں منوں کیسے ہیں
وہاں کا موسم کیسا ہے
اسکول مل گیا بچوں کے لیے
عندلیب آپیا کے بچوں کو کہہ رہی ہوںلول:!!
یے چنوں منوں کوں ہیںِِِ؟
السلام علیکم ۔
سب ٹھیک ہیں الحمدللہ ۔
خوش گوار ۔
ابھی تلاش جاری ہے ۔
آپ کیسی ہیں سب کیسا چل رہا ہے ؟
شچی میں ۔۔؟ عائشہ ناعمہ سب کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
اپسس میں ایکسائٹمنٹ میں سلام کرنا بھول گئی ہمیشہ کی طرح
میں اچھی ہوں آپی۔۔
آپ کو یہاں دیکھ رک اتنااااااااااا بہت سارا اچھا لگ رہا ہے
سچی میں
وعلیکم السلام :!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میری طرف سے تمام حاضرین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔
ہاں ناں پرامس آپیشچی میں ۔۔؟ عائشہ ناعمہ سب کیسے ہیں ؟
یہاں کے ماحول اور وہاں کے ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے ، یہاں ہر چیز کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ رشتہ داریاں نبھانی پرتی ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ہاں ناں پرامس آپی
وہ دونوں بھی اچھی ہیں۔۔ کل بات ہوئی تھی میری ۔۔ آج نہیں ہو سکی۔۔
سچ میں سب آپ کو مس کر رہے ہیں۔۔ سارے کام ختم کرکے دوبارہ سے ریگولر ہو جائیں جلدی سے
ہاں آپی وہ تو ہےیہاں کے ماحول اور وہاں کے ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے ، یہاں ہر چیز کا خیال رکھنا پڑتا ہے ۔ رشتہ داریاں نبھانی پرتی ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
چاچو اینڈ بوٹھ:!!!
جائیں میں نہیں بولتی بھیا اب