شمشاد
لائبریرین
آہستہ بولو، ایسا نہ کہیں سے آن ٹپکے۔محفل میں ایک اور چڑیل بہنا بھی ہوتی تھیں آجکل غائب ہیں
آہستہ بولو، ایسا نہ کہیں سے آن ٹپکے۔محفل میں ایک اور چڑیل بہنا بھی ہوتی تھیں آجکل غائب ہیں
جس کا آپ سمجھ رہے ہیں میں اس کا ذکر نہیں کررہاآہستہ بولو، ایسا نہ کہیں سے آن ٹپکے۔
یہ تو میمی ہی بتا سکتی ہےقربانی کا گوشت تو کئی گھروں میں بٹتا ہے، موبائیل کی قربانی کسی ایک کو ہی دے دی کیا؟
میں تو زینب کا ذکر کر رہا تھا۔ تمہارے ذہن میں کس کا نام ہے۔جس کا آپ سمجھ رہے ہیں میں اس کا ذکر نہیں کررہا
يه اس كي چھوٹي بهن كو هے ۔۔۔
ميرے كي بورڈ پروبلم ابهي تك آپ لوگوں نے حل نهيں كي يار ۔۔۔
زینب تو آج کل یہیں ہے۔میں تو زینب کا ذکر کر رہا تھا۔ تمہارے ذہن میں کس کا نام ہے۔
یہیں مطلب پاکستان میں۔یہیں ہے کیا مطلب؟
پھر ادھر کیوں نہیں آتی؟
بھیا آپ کو بتاؤں اگر ڈانٹیں نہیں توہاں اس میں تو شک نہیں۔
جب آپ اپنے موبائلز کی قربانی دے سکتی ہیں تو اکاؤنٹ کیا چیز ہے
بتادوبھیا آپ کو بتاؤں اگر ڈانٹیں نہیں تو
آج صبح میں اپنا آئی فون بھی بس میں چھوڑ آئیبتادو
اور میں نے کبھی تمہیں نہیں ڈانٹا
آج صبح میں اپنا آئی فون بھی بس میں چھوڑ آئی
اتنی دفعہ کال کیا لیکن کوئی نہیں ملا
یہ کیا کردیا تم نےآج صبح میں اپنا آئی فون بھی بس میں چھوڑ آئی
اتنی دفعہ کال کیا لیکن کوئی نہیں ملا
زینب تو آج کل یہیں ہے۔
اس کی امی کی طبیعت ٹھیک نہیں۔
دعا کریں ان کے لیے۔
اب دعاؤں کی زیادہ ضرورت ہے۔
آج صبح میں اپنا آئی فون بھی بس میں چھوڑ آئی
اتنی دفعہ کال کیا لیکن کوئی نہیں ملا
نہیں تو بھیاتمہارے ہاتھوں ویسے بھی وہ بہت تنگ تھا۔
کوئی بات نہیں، تمہیں اور مل جائے گا، اور اس سے کسی اور کا بھلا ہو گیا ہو گا، اب وہ واپس تھوڑا ہی کرے گا۔