عبدالعزيز افضل
محفلین
آمين يا رباللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کی والدہ کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔
آمين يا رباللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کی والدہ کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے۔
بہوت نہیں چڑیل کہیں۔ويسے يه بهوت هے كون ؟ هميں بھي بتاؤ ۔۔
نہیں تو بھیا
نہیں کیوں نہیں، جب دیکھو اس کو استعمال کر رہی ہو، کبھی ایک لمحے کے لیے بھی اسے آرام کرنے دیا تھا۔
یہ کیسے دیکھتے ہیں بھیاوی بلیٹن میں دیکھا جاسکتا تھا کہ فلاں تھریڈ میں کس کس ممبر کے کتنے کتنے پیغامات ہیں۔
لیکن زین فورو میں ایک عام ممبر اتنا تو دیکھ سکتا ہے کہ فلاں تھریڈ میں اس نے کتنے پیغامات ارسال کیے۔
جیساکہ کون ہے جو محفل میں آیا 96 میں میرے
126 پیغامات ہیں۔
تو بھیا استعمال کے لیے ہی تو ہوتا ہے ناں
جی بھیا اب آئندہ نہیں کروں گیاستعمال کے لیے تو ہوتا ہے لیکن تمہیں علم ہے ناں کہ excess of everything is bad
میرا بھوت نہیں تو ناعمہ کا بھوت ہوا ہو گا بھیا
وہ میں نے نہیں لکھا تھالڑکی تم نے میرے کو بھوت بولا
تمہارا مطلب ہے ناعمہ عزیز کے بھوت نے لکھا ہے۔ پھر تو کوئی پڑھا لکھا بھوت ہو گا۔
وہ میں نے نہیں لکھا تھا
سچی
بھوت نے لکھا ہو گا ناںہاں تو کس نے لکھا تھا ، بتاؤ نا ذرا بچُوووووووووووووووووووو؟
ابھی تو تیمور کا یوز کروں گی
اس کے بعد دیکھوں گی کہ کب تک ملے گا
میں نے انشورنس بھی نہیں کروائی تھی ناں
بھوت نے لکھا ہو گا ناں
وہ تو ہوتی ہے بھیا۔۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کو موبائل گم جائے یا ڈیمج ہو جائے تو وہ ریپلیس کر دیتے ہیں۔ اور چارجز بھی آدھے سے کم ہوتے ہیں اور اگر انشورنس نہ ہو تو پھر آپ کو خود ہی ریپلیس کرنا پڑتا ہےتو کیا وہاں پر موبائیل فون کی بھی انشورنس ہو جاتی ہے؟
ناعمہ بچہ تمہیں اب سمجھ جانا چاہیے کہ تمہارے ساتھ رہ رہ کے مقدس کو بہت چالاکیاں آ گئی ہیں۔
میں کیا جانوں؟اور بھوت کون ہے ؟؟؟؟