حیدرآباد دکن میں ہی ۔ وہ بھی شہر میں ہی ہی ہیطبیعت کیسی ہے ؟ اپیا حیدرآباد دکن میں ہیں یا کہیں اور
حیدرآباد دکن میں ہی ۔ وہ بھی شہر میں ہی ہی ہیطبیعت کیسی ہے ؟ اپیا حیدرآباد دکن میں ہیں یا کہیں اور
اپیا یہ رہا پیزاحیدرآباد دکن میں ہی ۔ وہ بھی شہر میں ہی ہی ہی
لگتا ہے دوائی لینا بھول گئے آجمیں کوئی مغرور وغرور نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
اور ہم چھوٹے بھائی کی مہربانی سے حاضر ہیں
کہ اس نے ہمیں اپنے ایک دوست کا مانیٹر لاکر دے دیا۔
ورنہ ہماری ایل سی ڈی نے تو دکھ دے دیا تھا آج۔
اوپر سے آج ہڑتال۔
وعلیکم السلام
آپ ٹھیک تو ہو گئے نا بھائی دکھ سے
مجھے علم نہیں تھا بھائی اب ہوا ہے تو سوچ لیا ہے کے اب کبھی پیزا نہیں دیکھ نا مجھےیہ تو سبکو ہی علم ہے کہ یہ پیزا ہے۔
یہ تو سبکو ہی علم ہے کہ یہ پیزا ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھائیآپ کیسی ہیں۔
اور یہ ہمیں دکھ کب ہوا تھا بھلا
لالہ وہ عندلیب آپی نے پوچھا تھا نا ۔
میں ٹھیک ہوں بھائی
اب ہی تو ہو رہا تھا نا آپ کے بھائی نے بچا لیا ہے
میمی ی ی ی ی ی ی ی ی یمیں نہیں بولتی اب
شمشاد بھیا میرے لیے کیا لائے یں آپ
تو تمہارا کیا خیال ہے عندلیب کو پیزے کا علم نہیں ہو گا۔