کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کل سے بہتر لیکن کھانسی ویسی ہی ہے :( اور آج کے حالات سے دل دکھی :(
آپ گھر میں ہی رہے یا باہر جانا ہوا ؟

اللہ جلد آپ کو پوری طرح صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین

اور واقعی آپی آج کے حالات تو واقعی :(
ایسے میں کہاں جانا ہوتا گھر میں ہی دن گزرا۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں لائٹ جانے کا ٹائم ہونے والا ہے۔
اس لیے ہم تو چلتے ہیں ابھی۔

ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔

اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں بولتی اب
شمشاد بھیا میرے لیے کیا لائے یں آپ :(

تمہارے لیے

lg-km900-l.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ جلد آپ کو پوری طرح صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین

اور واقعی آپی آج کے حالات تو واقعی :(
ایسے میں کہاں جانا ہوتا گھر میں ہی دن گزرا۔

تھینکس اور جزاک اللہ ۔

اور ہم سب ہی گھر سے باہر تھے سوائے امی اور بھابھی کے ، صبح بہت خوبصورت تھی لیکن واپسی بہت تکلیف دہ مناظر لیے ہوئے تھی :(
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے آپ کے مراسلے پڑھنے کے بعد علم ہوا کہ آج کراچی میں قتل و غارتگری کا بازار گرم رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top