عائشہ عزیز
لائبریرین
ہاں جیلیکن ہم کس کے پروفیسر بن سکیں گے بھلا؟
ہاں جیلیکن ہم کس کے پروفیسر بن سکیں گے بھلا؟
یعنی وہاں بھی سردی صاحبہ رخصت ہوگئیں۔
اور آج تو نجانے کیا کچھ ہوگیا ہے یہاں
کتنے ہی لوگ مارے گئے کتنی ہی گاڑیاں جل گئیں۔
اوئی میں کیوں کنجوس بھیاوعلیکم السلام
کنجوس کیسی ہیں مقدس اپیا
و علیکم السلام اپیاالسلام علیکم
ارے یہ تو غلطی سے پوسٹ ہوگیا۔ پہلے کنجوس مکھی چوس لکھنے والا تھا لیکن باقی الفاظ ڈیلیٹ کردیئے تھے اور لفظ کنجوس غلطی سے رہ گیا ۔یہ مقدس کو کنجوس کا خطاب کیوں دیا جا رہا ہے زین؟
وعلیکم السلام حسن بھائی کیسے ہیں ؟
لفظوں کی کنجوس (صرف سلام کرتے وقت۔ میری طرح )اوئی میں کیوں کنجوس بھیا
بالکل ۔ یقین نہیں آرہا تو باقی محفلین سے پوچھیںشکر ہے اللہ کا جناب، آپ اچھے ہیں؟
لفظوں کی کنجوس (صرف سلام کرتے وقت۔ میری طرح )
ہاں بھیا سب ٹھیک
آفس میں میری باس ایکسٹرا کام کروا رہی تھی
گھر آئی تو تیمور فون یوز کر رہے تھے
کاش آپ میرے باس ہوتے بھیاکیسی باس ہیں تمہاری
تم ہی ملی تھیں محنت کرانے کو
میں تو کم ہی بولتی ہوں
آج تو جو حالت ہے بھیا پوچھیئے نہیں بس، باہر نکلو تو لگتا تھا پاکستان میں گھوم رہے ہیں
ارے یہ تو غلطی سے پوسٹ ہوگیا۔ پہلے کنجوس مکھی چوس لکھنے والا تھا لیکن باقی الفاظ ڈیلیٹ کردیئے تھے اور لفظ کنجوس غلطی سے رہ گیا ۔
شمشاد بھیا زین بھیا کی شامت آنے والی ہے