ابن سعید
خادم
یہ کیسے ممکن ہے بھلا؟ آپ نے تو اپنی شادی کے بارے میں درج ذیل فقرہ ارشاد فرمایا ہے۔ان سب کی شادی سے پہلے اب میری ہو گی بس بہت ہو گیا
معنی نا دارد
یہ کیسے ممکن ہے بھلا؟ آپ نے تو اپنی شادی کے بارے میں درج ذیل فقرہ ارشاد فرمایا ہے۔ان سب کی شادی سے پہلے اب میری ہو گی بس بہت ہو گیا
معنی نا دارد
اور اس میں نہ تو کوئی حیرتناک بات ہے اور نہ ہی معیوب۔مجھے لگتا ہے آپ کو اپنی نصف بہتر بہت شدت سے یاد آرہی ہیں
بس میں اب اور بریانی نہیں بناؤں گایہ کیسے ممکن ہے بھلا؟ آپ نے تو اپنی شادی کے بارے میں درج ذیل فقرہ ارشاد فرمایا ہے۔
وہ اپنی دم اپنی بغل میں دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے۔السلام علیکم
میں آگئی اب لیپ ٹاپ سے
زین بھیا آپ دسو میرے کو اب
میں کنجوس اور مکھی چوس ہوں کیا
تو ہم نے کب ایسا کچھ کہا بھلااور اس میں نہ تو کوئی حیرتناک بات ہے اور نہ ہی معیوب۔
تو آپ کو ایک شادی کی بریانی بنانے پر اجرت اور نیگ وغیرہ ملا کر کل کتنا مل جاتا ہے؟بس میں اب اور بریانی نہیں بناؤں گا
السلام علیکم
میں آگئی اب لیپ ٹاپ سے
زین بھیا آپ دسو میرے کو اب
میں کنجوس اور مکھی چوس ہوں کیا
در اصل ایسا آپ کو لگا تھا ہمیں نہیں۔تو ہم نے کب ایسا کچھ کہا بھلا
ہی ہی ہی ہی نہ پوچھیں بھیاوعلیکم السلام
یہ لیپ ٹاپ ہے یا بحری جہاز
جبکہ میرا خیال ہےدر اصل ایسا آپ کو لگا تھا ہمیں نہیں۔
یہی کوئی 2-3 ہزار بھائی جیتو آپ کو ایک شادی کی بریانی بنانے پر اجرت اور نیگ وغیرہ ملا کر کل کتنا مل جاتا ہے؟
چلو نہیں پوچھ رہا۔ہی ہی ہی ہی نہ پوچھیں بھیا
بحری جہاز کا انجن تو پانی میں ٹھنڈا ہوتا رہتا ہے لیکن یہ جس چیز کا ذکر ہے اس کا دماغ زیادہ گرم ہو جائے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔وعلیکم السلام
یہ لیپ ٹاپ ہے یا بحری جہاز
کچھ اچھا سا کھلائیں بھیاچلو نہیں پوچھ رہا۔
پھر اور کیا پوچھوں بھلا
آپ شرما کیوں رہے ہیں۔۔۔ آپ کا حق ہے بیلن والی کی خواہش کرنا۔جبکہ میرا خیال ہے
کہ آپ کو ایسا لگا
تب ہی آپ وضاحت دینے لگے
یہی کوئی 2-3 ہزار بھائی جی
اب یہ اچھا سا کیا ہوتا ہے بھلاکچھ اچھا سا کھلائیں بھیا