ابن سعید
خادم
دیکھ لیں آپ، ایک سرخ ہوتی، پھولتی پچکتی ناک کے نشانے پر ہیں آپ۔ ہمارا کام تھا سمجھانا۔ بقول شاعرہاں بالکل ٹھیک کیا مال نا رہا تو جان کا کیا فائدہ
لحد تک آپ کی تعظیم کر دی
اب آگے آپ کے اعمال جانیں
دیکھ لیں آپ، ایک سرخ ہوتی، پھولتی پچکتی ناک کے نشانے پر ہیں آپ۔ ہمارا کام تھا سمجھانا۔ بقول شاعرہاں بالکل ٹھیک کیا مال نا رہا تو جان کا کیا فائدہ
نہیں ہم اپنا مال گنوا کر کچھ نہیں پانا چاہتے ہم اس کی ناک کی موت مارے جائیں بے شکدیکھ لیں آپ، ایک سرخ ہوتی، پھولتی پچکتی ناک کے نشانے پر ہیں آپ۔ ہمارا کام تھا سمجھانا۔ بقول شاعر
لحد تک آپ کی تعظیم کر دی
اب آگے آپ کے اعمال جانیں
دو سو کو صرف نہیں کہآ جاتا دو سو کمانے میں کتنا کام کرنا پڑتا ہے یہ صرف ہم جیسا مزدور جانتا ہے ۔ دو سو میں تو میں 20 دن گزار لیتا ہوںاب اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں، صرف دو سو ریال کا خرچہ ہے۔
نہیں ہم اپنا مال گنوا کر کچھ نہیں پانا چاہتے ہم اس کی ناک کی موت مارے جائیں بے شک
میں مرتے وقت ایک ٹرسٹ بنا کر مروں گا جو میرے خلاف ہر پروپیکنڈے کا منہ توڑ جواب دے گا رہتی دنیا تکاب سے ایک سو تیس برس بعد اردو ادب کی درسی کتابوں میں بچوں کو پڑھایا جائے گا کہ "ناک کی موت مرنا" ایک محاورہ ہے جو کنجوس الوقت، مکھی چوس الدہر جناب گرفتار الناک صاحب کے دردناک سانحے کے بعد وجود پذیر ہو کر رائج العوام ہوا جنھوں نے اپنے پس انداز کردہ خزانے سے بہنوں کو آئسکریم کی رشوت دے کر "بیگم گرفت" ٹوٹکے حاصل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ صاحب عقل و خرد عبرت پکڑیں۔
تو آپ ایسے کویں نہیں کہتے کہ مجھ سمیت تمام دشمنوں کی ناک میں دم کر کے رخصت لیں گے۔میں مرتے وقت ایک ٹرسٹ بنا کر مروں گا جو میرے خلاف ہر پروپیکنڈے کا منہ توڑ جواب دے گا رہتی دنیا تک
ہم کیوں رخصت لیں؟ رخصت لیں ہمارے دشمن ہم تو یہں رہیں گے مریں گ بھی نہیں پیسے بھی نہیں خرچیں گے اور بیوی سے ڈھیٹ بن کر مار بھی کھا لی تو کپڑے جھاڑ کر چل دیےتو آپ ایسے کویں نہیں کہتے کہ مجھ سمیت تمام دشمنوں کی ناک میں دم کر کے رخصت لیں گے۔
اب تو آپ اپنے دشمنوں کی فہرست کی پہلی قسط کتابی شکل میں جاری کروا ہی دیں۔ہم کیوں رخصت لیں؟ رخصت لیں ہمارے دشمن ہم تو یہں رہیں گے مریں گ بھی نہیں پیسے بھی نہیں خرچیں گے اور بیوی سے ڈھیٹ بن کر مار بھی کھا لی تو کپڑے جھاڑ کر چل دیے
نقص امن کا اندیشہ ہے ویسے ہمارے دشمن خوب جانتے ہیں اس بارے میں اور ہم دشمنیاں نبھاتے ہیں گناتے نہیں۔ ابھی لسٹ سامنے آ گئی تو کنوارا مرنا پڑے گا سمجھا کریںاب تو آپ اپنے دشمنوں کی فہرست کی پہلی قسط کتابی شکل میں جاری کروا ہی دیں۔
جب آپ سرخ ناک کی نوک سے نہیں ڈرے تو دشمنوں کی ڈر سے کنوارے مرنے کے اندیشے کو کیوں دل میں جگہ دے رہے ہیں؟نقص امن کا اندیشہ ہے ویسے ہمارے دشمن خوب جانتے ہیں اس بارے میں اور ہم دشمنیاں نبھاتے ہیں گناتے نہیں۔ ابھی لسٹ سامنے آ گئی تو کنوارا مرنا پڑے گا سمجھا کریں
دو سو کو صرف نہیں کہآ جاتا دو سو کمانے میں کتنا کام کرنا پڑتا ہے یہ صرف ہم جیسا مزدور جانتا ہے ۔ دو سو میں تو میں 20 دن گزار لیتا ہوں