مقدس
لائبریرین
آپی بہت ذبردست موسم ہے یہاں کا
دھوپ نکلی ہوئی ہے۔۔۔ بہت ساری
دل کرتا ہے بس دھوپ میں جا کر بیٹھ جاؤں ابھی گھر جا کر میں نے یہی کرنا ہے
آپی بہت ذبردست موسم ہے یہاں کا
ہائیں
اکٹھے تین ؟؟؟ شچییی ی میں ؟؟؟؟
اب الحمد للہ ٹھیک ہے۔سعود بھائی کیا آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ؟
شکریہ ،
ویسےیہ والا اوتار آپ کے "ہی ہی ہی" کو بڑا ہی جچ رہا ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا کھل کھلاتا رکھے۔ آمین
ایکدم فٹ فاٹ ، آپ سنائیں
اوہ سوری ! آپ کے پوسٹ دیکھ چکا ہوں
اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دے اور ساری پریشانیاں دور کردے ۔ آمین
آگئی۔۔ یمییی ییی ی
میں اور ناعمہ تو شئیر کر سکتے ہیں ناںاگر شئیر کر کے کھایا پھر تو بیمار تسلیم کی جائیں گی۔
کیوں کیا آپ کو دوسرا نہیں مل سکتا؟ آپ کیوں گڑیا رانی کو بیمار ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں؟میں اور ناعمہ تو شئیر کر سکتے ہیں ناں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیساری مت کھا لینا لڑکی
کھاؤ کھاؤ چپ کر کے ، کچھ نہیں کہتے لالہ میں انکو باتوں میں لگاتا ہوںمیں اور ناعمہ تو شئیر کر سکتے ہیں ناں
نہیں ناںکیوں کیا آپ کو دوسرا نہیں مل سکتا؟ آپ کیوں گڑیا رانی کو بیمار ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں؟
کیوں کیا آپ کو دوسرا نہیں مل سکتا؟ آپ کیوں گڑیا رانی کو بیمار ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں؟
پس ثابت ہوا کہ آپ کو کچھ ہوا ہے۔کھاؤ کھاؤ چپ کر کے ، کچھ نہیں کہتے لالہ میں انکو باتوں میں لگاتا ہوں
شو شوئیٹ سچی مچیکھاؤ کھاؤ چپ کر کے ، کچھ نہیں کہتے لالہ میں انکو باتوں میں لگاتا ہوں
کیوں کیا آپ کو دوسرا نہیں مل سکتا؟ آپ کیوں گڑیا رانی کو بیمار ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں؟
نہیں ناں
ناعمہ کو وہ ہوا ہے۔۔۔۔۔پس ثابت ہوا کہ آپ کو کچھ ہوا ہے۔
پس ثابت ہوا کہ آپ کو کچھ ہوا ہے۔
وہ تو اوتار سے ہی لگتا ہے کہ گالوں کا غبارہ بنا کر ابھی ابھی پھوڑا ہے۔مجھے پتا ہے میں بیمار نہیں ہوں لالہ