کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو یاسر

محفلین
اچھا بھئی میں تو بھول ہی گیا تھا
سارے
ناظمین ، ناظمہ ، خادمین اینڈ محفلین کو السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
 
کیونکہ ہم کونسا بیمار ہیں :smug:
اگر بیمار نہیں ہیں تو پھر یہ والی آئس کریم کھا کر دکھائیں۔ :) :) :)

19689.imgcache
 

ابو یاسر

محفلین
ایسا نا کہیں یاسر لالہ ، شمشاد لالہ نے بولا اور میں نے تبدیل کر لیا :)
ایسا نا کہیں یاسر لالہ ، شمشاد لالہ نے بولا اور میں نے تبدیل کر لیا :)
ہی ہی ہی کیسے ہیں لالہ آپ ؟؟؟ :)
شکریہ ،
ویسےیہ والا اوتار آپ کے "ہی ہی ہی" کو بڑا ہی جچ رہا ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا کھل کھلاتا رکھے۔ آمین


وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
ایکدم فٹ فاٹ ، آپ سنائیں
اوہ سوری ! آپ کے پوسٹ دیکھ چکا ہوں
اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دے اور ساری پریشانیاں دور کردے ۔ آمین
 
جس رفتار سے مجھے نیند آتی ہے تو اس لحاظ سے تو سعود بھائی نہ سونے پر زور دیا جانا چاہیے :happy:
نہ سونے دینا ہوا تو اس کی بھی ترکیب ہے ہمارے پاس۔ کچھ ایسا انتظام کرنا ہوگا کہ آپ کی بھتیجا پارٹی آپ سے آ چمٹے۔ مثلاً آپ کے کمرے میں ڈھیر ساری اسٹرابیری رکھنا یا پھر مائل خیرابادی کی کہانیوں والی کتابیں آپ کے سرہانے رکھ دینا۔ (کتابوں کا راز یہ ہے کہ اس کو پا کر آپ ویسے بھی نہیں سونے والی۔ لحاف کے اندر ٹارچ جلا کر پڑھیں گی، امی کے ڈر سے۔) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top