سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
ایسے کب ؟
السلام علیکم
پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
شمشاد بھیا اس کو بولیں مجھ سے ناراض ناں ہو
میں نے رونے لگ جانا ہے ابھی
اصل میں ہمارا ایک ہفتے میں پلان بنا اور ہم فٹا فٹ چلے گئے نا کسی کو بتایا نا زیادہ تیاری کی بس چلے گئے
وہ شمشاد لالہ کو بولو کہ ٹرانسلیٹ کر دیں میں تم سے ابھی ناراض ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم
بالکل ٹھیک ٹھاک ۔۔آپ سنائیں؟و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
اللہ کا شکر ہے میں اور اہل خانہ بالکل خیریت سے ہیںو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام امید !السلام علیکم
بہت اچھی سی ۔۔۔ جیسا کہ امید کو ہوناچاہیے خوش آئیند ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام امید !
کیسی ہو؟
ہممم۔۔۔۔ خوش امید ۔۔۔۔۔۔ہی رہنا چاہئے ہمیشہبہت اچھی سی ۔۔۔ جیسا کہ امید کو ہوناچاہیے خوش آئیند ۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟
بُری بات، آپس میں ناراض نہیں ہوتے۔ چلو شاباش اب صلح کا پیغام لکھ دو۔
جی ۔۔۔مقدس کی پوسٹ پڑھی تھی ۔۔ مبارک ہو آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممم ۔۔۔۔ خوش امید ۔۔۔ ۔۔۔ہی رہنا چاہئے ہمیشہ
السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
بہت شکریہ امید، خیر مبارکجی ۔۔۔مقدس کی پوسٹ پڑھی تھی ۔۔ مبارک ہو آپ کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں ناعمہوعلیکم السلام آنی میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟
یہ کیسے دیکھتے ہیں بھیا
مجھے بھی بتائیں