چاچوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو:!
کوئی کام توے بتائیں نا ،؟
اتنے دن شے تعارف کروا رہا ہوں۔۔۔۔ ۔
سیڈ سونگ تو مزید سیڈ کردیتے ہیں ایسے میں انسان کو۔دماخ کو ڈائیورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔ ۔۔
لائیک چیٹگ وغیرہ۔۔۔۔ ۔
اور لسنگ سیڈ سونگس:!!!
آجائیں چاچو:!چلو چلتے ہیں تمہارے تعارف کے دھاگے کی طرف۔
کبھی کبھی انسان کو سیڈ بھی ہونا چاہیے نا:!!سیڈ سونگ تو مزید سیڈ کردیتے ہیں ایسے میں انسان کو۔
کبھی کبھی انسان کو سیڈ بھی ہونا چاہیے نا:!!
کیا کھتے ہو:!!؟
کبھی کبھی انسان کو سیڈ بھی ہونا چاہیے نا:!!
کیا کھتے ہو:!!؟
میں اٌدھر جواب بہ دیکے آیا ہوں:!میں ادھر سوال لکھ بھی آیا ہوں۔
بھائی جیسا ہیں یا بھائی ہیںیہ اپنی سارہ بہن کا چھوٹا بھائی جیسا ہے۔ اور سارہ نے ہی اسے اردو محفل میں متعارف کروایا ہے۔ تم بھی اسے خوش آمدید کہہ آؤ۔
یہاں تو اکثر ہی اک انجان سی اداسی چھا جاتی ہے
تم بھی عمار اور امین کی صف میں شامل ہو جاؤ پھر نہیں چھائے گی۔