عسکری
معطل
فہیم بے چارہ کب سے سپنے دیکھ رہا ہے شایدآپ شرما کیوں رہے ہیں۔۔۔ آپ کا حق ہے بیلن والی کی خواہش کرنا۔
فہیم بے چارہ کب سے سپنے دیکھ رہا ہے شایدآپ شرما کیوں رہے ہیں۔۔۔ آپ کا حق ہے بیلن والی کی خواہش کرنا۔
نہیں ہم اپنی کمائی کی ہوا کسی کو نہیں لگنے دیتےاتنا تو بہنوں کی آئس کریم میں ہی نکل جاتا ہوگا۔
یعنی تم یہ بتانا چاہ رہی ہو کہ تم نے کھانا کھالیا ہےپھر سے بھوک لگ گئی فہیم بھیا
ہی ہی ہی ہییعنی تم یہ بتانا چاہ رہی ہو کہ تم نے کھانا کھالیا ہے
جب چڑیوں جیسا کھاؤ گی تو بھوک تو لگی گی نہ
جاؤ اب ذرا ڈٹ کر کھاکر آؤ
تو یوں کہیں کہ آپ بیلن والی کے لئے جمع کر کے رکھ رہے ہیں۔نہیں ہم اپنی کمائی کی ہوا کسی کو نہیں لگنے دیتے
ہی ہی ہی ہی
نہیں ابھی چائے پینی ہے
تیمور بنانے گئے ہیں میرے لیے
آپ نے آفس سے لوٹ کر کچھ کھایا؟پھر سے بھوک لگ گئی فہیم بھیا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم مقدس کیسی ہیں آپ؟
جی نہیںچلو آج تم ذرا اچھی چائے تو پی لو گی
ان کو بھی ڈر لگنے لگا ہوگا تمہاری چائے سے
تبھی انہوں نے سوچا کہ خود ہی بنالی جائے
جی بھیا آج میں نے چکن اسٹر فرائی بنایا تھاآپ نے آفس سے لوٹ کر کچھ کھایا؟
جی نہیں
میرے لیے ، وہ میری والی چائے بنائیں گے
خود تو وہ نہیں پی رہے
ان کو پلائی تھی ایک بار شادی سے پہلےخود وہ پی بھی کیسے سکتے ہیں
اتنی خطرناک چائے
ترکیب مع تصویر؟جی بھیا آج میں نے چکن اسٹر فرائی بنایا تھا
نہیں ہم اپنی کمائی کی ہوا کسی کو نہیں لگنے دیتے
ان کو پلائی تھی ایک بار شادی سے پہلے
بیچارے مروت میں پی گئے اور بولے بھی کچھ نہیں
وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں اور آج کتنے دنوں بعد آئے
ذرا بتائیے