جیتی رہو منے ، مالک کا کرم ہے وہ جس حال میں رکھے ۔ بس صبر و استقامت عطا کرے ۔ آمینوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
آمینجیتی رہو منے ، مالک کا کرم ہے وہ جس حال میں رکھے ۔ بس صبر و استقامت عطا کرے ۔ آمین
جی جناب پتہ کرلیا ہے ۔۔۔تعارف کے پیج سے پتہ کریں کہ کون محفل میں آیا۔
آپ آگئے واپس
ناشتہ کر لیا بھیا
کیا کھایا
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
آپ بھی آج دیر سے آئیں ہیں
بھیا میرے لیے بھی پلیززززواپس آ گیا ہوں لیکن ابھی ناشتہ نہیں کیا۔ تیاری جاری ہے۔
اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک
اور دیر سے کہاں
آج تو سویرے ہی باس کی کال آگئی تھی
کہ اٹھو اور فوراً آفس جاؤ۔
تو اٹھا اور بس ایویں ہی حلیے میں آفس آکر
وہ کام نپٹائے ارجنٹ والے
پھر واپس گھر گیا۔ اور تیار ہوکر واپس آیا
تو نماز کا ٹائم ہوچلا تھا۔
نماز پڑھ کر پھر آفس واپسی ہوئی
تو یہاں بھی چکر لگا لیا
تم سناؤ کل گھر کو آمد کس ٹائم ہوئی
تو تیار ہونے کی ضرورت کیا ہے، ایسے ہی چلے جایا کریں ناں، نظر نہیں لگتی ایسے
ہی ہی ہی ہی ہی
میں تو شاید 11 بجے واپس آئی تھی ، اور پھر اتنا تھک گئی کہ ناں پوچھیں
اور وہیں پہ ایک اور کپل سے ملاقات ہوئی اور انہوں نے ہمیں آج کے لیے انوائیٹ کر لیا۔۔ میرا تو ذرا دل نہیں کر رہا تھا لیکن تیمور نے ان کو ہاں کہہ دی کہ ہم ضرور آئیں گے۔۔ ابھی تو کل کی تھکن نہیں اتری
تو تیار ہونے میں کیا اتنا ٹائم لگائے بندہتیار ہوکر ایک کالا تل نہ لگالیا جائے
اور یعنی آج بھی دعوت
تو تیار ہونے میں کیا اتنا ٹائم لگائے بندہ
ہی ہی ہی
جی بھیا یہ تیمور کے پاکستان کے فرینڈز ہیں ناں اور ان کو بہت اچھا لگ رہا ہے ان سب سے ملنا
اور نیکسٹ ویک اینڈ ہم نے سب کو انوائٹ کیا ہے اپنے گھر