عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
میں الحمدللہ اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
اچھی بھیا اور آپ ؟وعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ بہنا
آپ جیسے اچھے لوگوں کے ساتھ نےاچھی بھیا اور آپ ؟
ہائیں !!!!!آپ جیسے اچھے لوگوں کے ساتھ نے
مجھے بھی کچھ کچھ اچھا بنا دیا ہے
اور کیا چل رہا ہے
کیا کیا کیا صبح سے
کوئی نئی تازی
ہائیں !!!!!
اپسسس
میں نے ؟ اتنے کام کیے بھیا کہ بس مت پوچھیں ۔۔
تم کیا کچھ اور ایکسپورٹ کرنے کا کہہ رہی ہو
وعلیکم السلام سوئیٹی پائیالسلام علیکم !
شمشاد بھیا کا یہ بیان ثبوت کے لیے محفوظ کیا جاتا ہےلڑکیاں تو بولتی ہی نہیں، یہ تو ایسے ہی الزام ہے ان پر۔
گندے بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااایہ تو یوں لگا جیسے
ہائیں کرنے کو منہ کھولا اور منہ میں مکھی گھس گئی
اور چلو میں نہیں پوچھ رہا
آپ خود ہی بتادو
شمشاد بھیا کا یہ بیان ثبوت کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے
ہی ہی ہی ہی
وہ میں نے اتنا زیادہ کام کیا ناں تو تھک گئی تھی اور پھر سو گئی ابھی اٹھی ہوں تھوڑی دیر پہلےوعلیکم السلام سوئیٹی پائی
میں غائب کہاں ہوئی ایک تو تم اتناااا لیٹ آئی ہو آج
میں تو صبح سے ادھر ہی ہوں ناں
کیسی ہو
کیا کر رہی ہو
گندے بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کیا ہے آپ کو
ہائے اللہ جی میرا گلامیرے کو تو کچھ بھی نہیں۔
گلا بھی ٹھیک ہے میرا تو سچی سے