مقدس
لائبریرین
لیکن میں نے یہ تو کہیں نہیں کہا کہ مجھے ٹائم لگتا ہے تیار ہونے
یہ تو لڑکیاں لگاتی ہیں ٹائم شائم تیاری میں
اور اچھے مزاج کے ساتھ جانا دعوت میں
کہیں وہ لوگ یہ نہ کہیں کے محترمہ کے تو مزاج ہی نہیں ملتے
مجھے بھی کوئی ٹائم نہیں لگتا تیارہونے میں
بس دو منٹ میں تیار ہو جاؤں
ویسے تو سب تیمور سے کہہ رہے تھے کہ یار تمہاری وائف تو بہت کم گو ہیں، تیمور نے کہا کہ ہمارے گھر آ کر دیکھئے گا۔۔ ان کے منہ پہ باقاعدہ ٹیپ لگانی پڑتی ہے