جی ہاں سس میکہ اور سسرال دونوں کی کافی بڑے ہیں اللہ رحم کرے میرے حال پر ہی ہی ہیوہاں عزیز رشتہ داروں سے ملنا ملانا جاری ہوگا آپ سب کا؟
جی ہاں سس میکہ اور سسرال دونوں کی کافی بڑے ہیں اللہ رحم کرے میرے حال پر ہی ہی ہیوہاں عزیز رشتہ داروں سے ملنا ملانا جاری ہوگا آپ سب کا؟
نہیں ناں اپیا آپ کو جلدی جانا ہوتا ہے ناں
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام ۔ جی ہاں آپ سب سے اتنے دنوں سے بات جو نہیں ہوئی تھی ہی ہی ہی ۔
آمینجی ہاں سس میکہ اور سسرال دونوں کی کافی بڑے ہیں اللہ رحم کرے میرے حال پر ہی ہی ہی
بہت سکون سے خلا میں تیر رہی ہے بھیا خاموشی ، سکونضرور سکون والی تو نہیں ہوگی۔
اتنا تو مجھے بھی معلوم ہوگیا ہے کہ
50 منٹ کی ٹینشن کے بعد 10 منٹ کا سکون ہوتا ہے وہاں
جی ہاں آپ کا حکم کون ٹال سکتا ہے بھلا؟اوہ ۔۔چلیں کوئی بات نہیں مجھے یقین ہے میری اپیا مسکرائی ہوں گی
اوکے اپیا آپ انجوائے کریں
جی میرا سونے کا ٹائم تو ہو رہا ہے لیکن آج ایک تو ویک اینڈ ہے دوسرا آج میں اپنے بھتیجے کی کسٹڈی میں ہوں۔ جاگتی تو رہوں گی جب وہ سوئیں گے تو ہی میری باری آئے گی۔ لیکن ہو سکتا ہے یہاں نہ پوسٹ کر سکوں۔ کیونکہ ان کی مووی بھی چل رہی ہے ساتھ ساتھ۔ جس میں میرا کردار یہ ہے کہ میں ہر سین پر ان کے سوالوں کے جواب دوں۔
وعلیکم السلام ۔ جی ہاں آپ سب سے اتنے دنوں سے بات جو نہیں ہوئی تھی ہی ہی ہی ۔
ہی ہی ہیجی ہاں آپ کا حکم کون ٹال سکتا ہے بھلا؟
بہت سکون سے خلا میں تیر رہی ہے بھیا خاموشی ، سکون
کون کافر اداس ہے ابھی تو مسکرا رہی ہوں عائشہ کے کہنے پر ۔ ہی یہ
چلیں ابھی تو بات ہوگئی نہ۔
تو ابھی تک کیوں ایسی اداس اداس سی ہیں
جی بہنا ؟ہی ہی ہی
اپیاااااااااااااااااااااا
اتنی بجھی بجھی سی مسکراہٹ کیوں بھلا۔کون کافر اداس ہے ابھی تو مسکرا رہی ہوں عائشہ کے کہنے پر ۔ ہی یہ
السلام علیکم
آخر کیا اگلوانا چاہتے ہیں ہم سے بھیا ؟اتنی بجھی بجھی سی مسکراہٹ کیوں بھلا۔
السلام علیکم
آپ کیسی ہیں
کوئی قہقہہ ہی اگل جائے ابھی تو غنیمتآخر کیا اگلوانا چاہتے ہیں ہم سے بھیا ؟
آخر کیا اگلوانا چاہتے ہیں ہم سے بھیا ؟
یہ ہوئی ناں بات !کون کافر اداس ہے ابھی تو مسکرا رہی ہوں عائشہ کے کہنے پر ۔ ہی یہ
آپ بہت اچھی ہیںجی بہنا ؟
ارے بابا ان کے ہاں اسمائیلز کام نہیں کررہے ہیںاتنی بجھی بجھی سی مسکراہٹ کیوں بھلا۔