کون ہے جو محفل میں آیا 98

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
سوری عائشہ آنے میں دیر ہو گئی ۔۔۔ ۔۔۔ یہاں تو بڑے مزے کی گپ شپ چل رہی ہے :)

عندلیب سسٹر سیٹ ہو گئیں انڈیا میں ؟ اب کیسا لگ رہا ہے وہاں دوبارہ سے رہنا ؟:)
کیسی ہیں سارہ سس مجھے تو کوئی زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا پر مچھروں نے بہت تنگ کیا ہوا ہے ۔ ہی ہی ہی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔ ہاہا اچھا بھئی سوری کہنے کے لئے سوری :-P
ٹھیک ہوں ۔۔ تم کیسی ہو کیسا گذرا دن ؟
اپیاااااااااااااااااااااااا کیا ہے آپ کو ؟؟؟؟؟

میں اچھی ہوں ۔۔اچھا دن گزرا اتنے زیادہ کام کیے ناں میں نے :)
آپ سنائیے آنے میں اتنی دیر کیوں ہوگئی کب سے آوازیں دے رہی تھی میں
 
سارہ خان

محفلین
اپیاااااااااااااااااااااااا کیا ہے آپ کو ؟؟؟؟؟

میں اچھی ہوں ۔۔اچھا دن گزرا اتنے زیادہ کام کیے ناں میں نے :)
آپ سنائیے آنے میں اتنی دیر کیوں ہوگئی کب سے آوازیں دے رہی تھی میں
ہاہاہا مذاق کرنگ نہیں کرتی سوری بس۔۔

کام کر کے اچھا دن گذرا ؟ میں تو جب آرام کروں تب اچھا گذرتا ہے ہاہاہا
اس وقت ایسے ہی چلتے پھرتے آ گئی تھی ۔۔ جب تم نے آواز دی ۔۔ ابھی فری ہو کر آئی ہوں آرام سے :)
 
ہاں جی بالکل نہیں بولنا :)
کام کرکے ایک طرح کا جو سکون ہوتا ہے ناں اپیا اس کے بعد تھکاوٹ بھی اچھی لگتی ہے اور سونے کا بھی بہت مزہ آتا ہے ۔سچی :)
لیکن اب مجھے جانا ہے اپیا بجلی بند ہونے والی ہے ناں
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام @فرحت ۔۔ میں ٹھیک اللہ کا شکر ۔۔۔ برتھ ڈے تو اب باسی ہو گئی :) اور ہم اور پرانے کہ عمر رواں کا ایک اور سال گیا :battingeyelashes: آپ کیسی ہیں ۔۔ کیا ہو رہا تھا ؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام @فرحت ۔۔ میں ٹھیک اللہ کا شکر ۔۔۔ برتھ ڈے تو اب باسی ہو گئی :) اور ہم اور پرانے کہ عمر رواں کا ایک اور سال گیا :battingeyelashes: آپ کیسی ہیں ۔۔ کیا ہو رہا تھا ؟
:) یہ تو درست کہا سارہ :)
میں بھی الحمد اللہ بالکل ٹھیک :)۔ کچھ خاص نہیں ویک اینڈ ویک اینڈ چل رہا ہے :)
سارہ، سارا کی کوئی خبر؟ اتنے عرصے سے ان کی کوئی پوسٹ نہیں دیکھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top