سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کیا ہوا؟
سیدہ شگفتہ۔۔۔ ۔ کیا ہوا خیریت ہے شگفتہ ؟ برا کیوں گذرا دن ؟
سیاستدانوں کی وجہ تو اب ہر آنے والا دن گرہن زدہ ہوتا جا رہا ہے اور اس بری سیاست کی وجہ سے سب پاکستانیوں کی زندگی تکلیف دہ ہوتی جا رہی ہے ۔
کیا ہوا؟
سیدہ شگفتہ۔۔۔ ۔ کیا ہوا خیریت ہے شگفتہ ؟ برا کیوں گذرا دن ؟
جی آپی وہ پاکستان میں ہی ہیں۔اوہ ، اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے آمین ۔ زینب کیا پاکستان میں ہیں ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین بھائی۔
تیار تو ہوگئے تھے جانے کو۔بالکل پہلے جیسے ۔۔ آج تم گئے ہو دفتر؟
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ بہنا۔
وعلیکم السلام اپیاو علیکم السلام اور السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
و علیکم السلام اور السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
تیار تو ہوگئے تھے جانے کو۔
پھر معلوم ہوا کہ آج تو فری فنڈ کی چھٹی ہے۔
السلام علیکم !
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ؟
مجھے تو زکام ہوگیا ہے
اس مسکان کے ساتھ اتنی کاٹ دار بات۔۔۔ خیریت تو بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ؟
مجھے تو زکام ہوگیا ہے
اپیا گلا ٹھیک ہوگیا ہے ناں اس لیےاپنا خیال رکھیں ، زکام کیسے ہو گیا ؟