فہیم
لائبریرین
ٌ
خوش قسمت ہو تم کہ کھلادی تمہیںآئس کریم کھلائی تو بھیا
ٌ
خوش قسمت ہو تم کہ کھلادی تمہیںآئس کریم کھلائی تو بھیا
آہم آہم ۔۔۔
اوو ہوو تو میری برائیاں ہو رہی ہیں ۔۔۔ٌ
خوش قسمت ہو تم کہ کھلادی تمہیں
لو میں تو تعریفیں کررہا تھا کہاوو ہوو تو میری برائیاں ہو رہی ہیں ۔۔۔
گلا کیسا ہے تمہارا ابھی۔
ٹھیک ہوا۔
اور اپنے شہر کی سناؤ کیسا موسم ہے وہاں کا۔
فضائیں کیسی ہیں ہوائیں کیسی ہیں۔
کیا وہاں شام میں آسمان گلابی سا ہوتا ہے
خبردار کوئی میری اپیا کو کچھ نہ کہےاوو ہوو تو میری برائیاں ہو رہی ہیں ۔۔۔
خراب ہے بھیا، دکھ بھی رہا ہے
یہاں ٹھیک ہے گرمیاں آگئی ہیں اور ہمیں گرمیوں میں کالج بھی جانا ہے پتا نہیں کیا ہوگا۔
بھیا کبھی کبھی ہوتا ہے ناں تب میں شاکر بھیا سے موبائل لے کر تصویر بنا لیتی ہوں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
حاجر ہوں سب کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے یہاں
کوئی نہیں لی ناں بھیاکوئی میڈیسن وغیرہ لی۔
ایتھروسن کی ٹیبلیٹ لے لینی تھی۔
وہ گلے کے درد میں مفید ہوتی ہے
ورنہ ظاہر ہے گلے کے ساتھ سر والا سلوک تو نہیں کیا جاسکتا
گرمیوں کو تو آنا ہی تھا اس بار تو ویسے ہی کافی لیٹ آئیں
اور مجھے بھی دکھانا وہ پک
اور فیصل آباد میں ایک نہر بہتی ہے
اس کی کوئی پک پڑی ہے تمہارے پاس
میں ٹھیک ہوں کیا باتیں ہو رہی ہیںوعلیکم السلام
جی ہم ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں
اور فی الوقت تو کام + باتیں ہورہی ہیں
"کچھ" نہ کہےخبردار کوئی میری اپیا کو کچھ نہ کہے
نہیں جی"کچھ" نہ کہے
باقی جو چاہے کہہ لے
کوئی نہیں لی ناں بھیا
لینی بھی نہیں ہے مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی ہیں دوائیاں
جی شاید شاکر بھیا نے بنائی تھی ان سے پوچھ کر آپ کو بھیج دوں گی بھیا
یہ والی باتیں ناں بہنا پڑھ کے دیکھیں پتا چل جائے گامیں ٹھیک ہوں کیا باتیں ہو رہی ہیں
بس نہیں کھانی،نہیں کھانی،نہیں کھانیدوائی کسے اچھی لگتی ہے۔
لیکن کھانی تو پڑتی ہے نہ
دوائی نہیں کھاؤ گی
تو گانا کیسے گاؤ گی
میں ٹھیک ہوں کیا باتیں ہو رہی ہیں
نہیں جی