عائشہ عزیز
لائبریرین
ہائے اللہ جی کیوں اپیاآپی صبح تیمور سے اور اب امی سے
امی سے تو تھپڑ بھی پڑے آج
ہی ہی ہی
ویسے اثر کچھ خاص نہیں ہوا
مذاق میں مارا ہوگا ناں امی جان نے اپیا ؟
ہائے اللہ جی کیوں اپیاآپی صبح تیمور سے اور اب امی سے
امی سے تو تھپڑ بھی پڑے آج
ہی ہی ہی
ویسے اثر کچھ خاص نہیں ہوا
ہی ہی ہی وہی میں نے کہا تھاہائے اللہ جی کیوں اپیا
مذاق میں مارا ہوگا ناں امی جان نے اپیا ؟
ہی ہی ہی وہی میں نے کہا تھا
جلدی کے کام شیطان کے ہوتے ہیں
اس لیے
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم ،
کیسے ہیں سب!
ویری ھیپی اپریل فول!
ہاہاہاہاہا
وعلیکم السلام چھوٹے بھائی
کیسے ہو آپ[/quote
ماشااللہ ،
اپیا میں تو ٹھیک فٹ فاٹ ۔۔۔،
آپ سناؤ ! کیسے مزاج ہیں!
ہی ہی ہیمنہ پر تو نہیں مارا نہ۔
وعلیکم السلام چھوٹے بھائی
کیسے ہو آپ[/quote
ماشااللہ ،
اپیا میں تو ٹھیک فٹ فاٹ ۔۔۔،
آپ سناؤ ! کیسے مزاج ہیں!
وعلیکم السلام چھوٹے بھائی
کیسے ہو آپ[/quote
ماشااللہ ،
اپیا میں تو ٹھیک فٹ فاٹ ۔۔۔،
آپ سناؤ ! کیسے مزاج ہیں!
آپی صبح تیمور سے اور اب امی سے
امی سے تو تھپڑ بھی پڑے آج
ہی ہی ہی
ویسے اثر کچھ خاص نہیں ہوا
بس پھر ٹھیک ہےہی ہی ہی
نہیں تو
خیریت ، ادی؟میرے مزاج بگڑے ہوئے ہیں
آج زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے ناںخیریت ، ادی؟
گڈ گڈ،وعلیکم السلام بھائی
ہم لوگ الحمدللہ اچھے ہیں
تسی نو کیو مسکرا رہی ہو
چھوٹے بھیا اردو میں لکھا کریں ناںگڈ گڈ،
کیری آن۔۔۔۔
او نو،آج زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے ناں
کیوں مسکرانا منع ہے کیا ؟تسی نو کیو مسکرا رہی ہو