کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی
ڈرنا چاہیے بھیا :D

ارے ہاں نہیں تو۔
لائٹ اپنا ٹائم پورا کرکے آئی اور پھر 2 منٹ میں گم
پھر 1 گھنٹہ میں آئی اور میں نے سسٹم آن کیا محفل میں آیا تھا کہ
لائٹ نے ایک ڈرا دینے والا جھٹکا مارا۔

پھر کمپیوٹر آف ہوگیا تھا۔
بلکہ خود ہی کردیا تھا میں نے
اب ڈر لگ رہا ہے کہ پھر کچھ ایسا نہ ہوجائے:confused:

تم سناؤ
کیسا گزرا دن
کیا کیا کیا آج
اور کوئی نئی تازہ :)
 
عائشہ عزیز

:rollingonthefloor:

اچھا گزرا بھیا
آج سوچتی ہوں
ہاں میتھ کیا ناں
اور فزکس کا پڑھا :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے ہاں نہیں تو۔
لائٹ اپنا ٹائم پورا کرکے آئی اور پھر 2 منٹ میں گم
پھر 1 گھنٹہ میں آئی اور میں نے سسٹم آن کیا محفل میں آیا تھا کہ
لائٹ نے ایک ڈرا دینے والا جھٹکا مارا۔

پھر کمپیوٹر آف ہوگیا تھا۔
بلکہ خود ہی کردیا تھا میں نے
اب ڈر لگ رہا ہے کہ پھر کچھ ایسا نہ ہوجائے:confused:

تم سناؤ
کیسا گزرا دن
کیا کیا کیا آج
اور کوئی نئی تازہ :)

یہ چجلی کے جھٹکوں والی سیریل چل رہی ہے دراصل ، ہر روز کسی نہ کسی ایریا کی باری ہوتی ہے پورے شہر میں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top