عبدالعزيز افضل
محفلین
عربوں ميں آج بهي ايك اچھي عادت پائي جاتي هيں ۔۔۔ وه پير اور جمعرات كو روزه ركھتے هيں ۔۔۔ حالي رپورٹ ميں طبيعت كي بهترين علاج ميں اس چيز سنت كو معاون بتايا گيا هے ۔۔۔ الله تعالى هم سب كو توفيق ديں ۔۔۔
تصویر پلیز!مچھلی بنی تھی آج ، اور ساتھ میں ٹماٹر کے ساتھ کوئی بھاجی تھی ۔
ہی ہی ہی بہت خوب ابھی امی سے اجازت لینی پڑے گی ۔تصویر پلیز!
تو اجازت لیں نا اپیا رانی۔ہی ہی ہی بہت خوب ابھی امی سے اجازت لینی پڑے گی ۔
اجازت کیسے لیتے ہیں ؟ ہی ہی ہیتو اجازت لیں نا اپیا رانی۔
اپیا رانی تو بس رہنے ہی دیں۔ کیوں کہ ایسا لگتا ہے جیسے اجازت طلب کرنے کے لئے بھی اجازت طلب کرنی ہوگی۔اجازت کیسے لیتے ہیں ؟ ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ۔ لگتا آپ کو غصہ آرہا ہے ۔اپیا رانی تو بس رہنے ہی دیں۔ کیوں کہ ایسا لگتا ہے جیسے اجازت طلب کرنے کے لئے بھی اجازت طلب کرنی ہوگی۔
جھگڑا شروع کرنے کے لئے ضروری ہے اپیا رانی۔ہی ہی ہی ۔ لگتا آپ کو غصہ آرہا ہے ۔
دیکھیے سعود بھیا آج میرا جھگڑے کا موڈ بالکل بھی نہیں ہے ۔جھگڑا شروع کرنے کے لئے ضروری ہے اپیا رانی۔
سچ؟دیکھیے سعود بھیا آج میرا جھگڑے کا موڈ بالکل بھی نہیں ہے ۔
یہ تو بہت ہی لذیذ ہوتے ہیں ۔ دل کر رہا ہے کھا لیں ۔سچ؟
پھر ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
چاکلیٹ کی بات کر رہی ہیں یا ان میں بنے جانوروں کی؟یہ تو بہت ہی لذیذ ہوتے ہیں ۔ دل کر رہا ہے کھا لیں ۔
آپ جو سمجھ رہے ہیں وہی ۔چاکلیٹ کی بات کر رہی ہیں یا ان میں بنے جانوروں کی؟
ہم کو کیا پتا؟آپ جو سمجھ رہے ہیں وہی ۔
جی آپ کو پتا ہونا بھی نہیں چاہیے ۔ ہی ہی یہم کو کیا پتا؟
یہ بھی خوب رہی۔جی آپ کو پتا ہونا بھی نہیں چاہیے ۔ ہی ہی ی
اللہ خیر کرے۔ ویسے ہم آپ کو عائشہ عزیز عزیز بٹیا رانی کی ایک راز کی بات نہیں بتائیں گے۔یہاں بجلی چلی گئی ہے ۔ اللہ رحم کرے ۔