ابن سعید
خادم
ہم یہ راز کی بات کسی کو کیوں بتائیں کہ ہماری سوئیٹ بٹیا رانی بے حد پیاری ہیں؟سوچ لیا
شکایت لگائی تو میں سمجھ لوں خود ہی بھیا سے
ہم یہ راز کی بات کسی کو کیوں بتائیں کہ ہماری سوئیٹ بٹیا رانی بے حد پیاری ہیں؟سوچ لیا
شکایت لگائی تو میں سمجھ لوں خود ہی بھیا سے
گڈ کوئیشچن!
ٹھیک ہے، آپ اکسائیں۔ پھر ہم بھی کسی پہیلی کا اشارہ تک نہیں دیں گے۔تھینکس عائشہ ، اور وہ پھر سعود بھائی کو نہیں بتانا ہو گا ہے ناں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
ٹھیک ہے، آپ اکسائیں۔ پھر ہم بھی کسی پہیلی کا اشارہ تک نہیں دیں گے۔
و علیکم السلام
اس دھاگے کی 99 قسطیں پوری ہونے والی ہیں۔
100ویں کا افتتاح آپ نے کرنا ہے، دھیان رکھیے گا۔
جی الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟خیریت سے ہیں عندلیب سس ؟
سارے ثواب کے کام سعود بھائی کے کھاتے میں کیوں؟سعود بھائی نیکی کرنا تو ثواب کا کام ہے
وعلیکم السلام میں حاضر ۔عندلیب اپیا چلی گئیں ناں ۔۔وہ آئیں تو ان کو بولئے گا میں یاد کررہی تھی
سارے ثواب کے کام سعود بھائی کے کھاتے میں کیوں؟
لیکن ننھی پری تو جتنی دفعہ یہ تکیہ کلام دہراتی ہیں، اتنی دفعہ ان کو مسکان بطور رشوت حسنہ ادا کرنی ہوتی ہے۔بقول عائشہ ہمیں کیا پتا
جی الحمدللہ آپ کیسی ہیں ؟
ذمہ داریاں تھوڑی کم ہوگئی ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔میں ٹھیک ہوں سس ، اللہ کا شکر
آپ کی مصروفیات کا کیا عالم ہے اب ؟
لیکن ننھی پری تو جتنی دفعہ یہ تکیہ کلام دہراتی ہیں، اتنی دفعہ ان کو مسکان بطور رشوت حسنہ ادا کرنی ہوتی ہے۔
بالکل بھی نہیں۔چائے تو نہیں پینا ناں کسی کو
ہاں تو اس سے بھلا کسے انکار ہے؟رشوت تو رشوت ہی ہے ناں
ذمہ داریاں تھوڑی کم ہوگئی ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔
جی دعا کریں ۔یہ تو پھر اچھا ہوا آپ کے لیے