وعلیکم السلام مقدس بیٹاالسلام علیکم
تھینک یو آنٹیوعلیکم السلام مقدس بیٹا
تمہارے اور فہیم کے زبردست کارنامے پر بہت خوشی ہوئی چنداسدا خوش رہو ، شاد آباد رہو آمین
وعلیکم السلام سارہالسلام علیکم ۔۔۔ ۔ بلا کر پھر پوچھ رہی ہو ۔۔ہاہاہا
کیسے ہیں سب ؟
اب لنچ کے سوچنے کا وقت کب رہا؟ اب تو ڈنر کی بات کیجئے۔ابھی سوچنگ بھیا
میں اچھی ہوں آنٹیوعلیکم السلام سارہ
اللہ کا شکر ہے سب خیریت ہے
تم کیسی ہو؟
کونسی پہہلی بھیا؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ ویسے کل ایک پہلی کے لئے سیدہ شگفتہ بٹیا رانی آپ کو یاد کر رہی تھیں۔![]()
اب تو اس کا حل بھی پوسٹ کر دیا گیا۔کونسی پہہلی بھیا؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوںمیں اچھی ہوں آنٹیآپ کیسی ہیں؟
کیسا گذرا دن آپ کا آج ؟ امین بھیا کی شادی کا کب تک پروگرام ہے ؟
وعلیکم السلام چھوٹے بھائیالسلام علیکم ،
کیسے ہیں سب!؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ،
کیسے ہیں سب!؟
کیسی ہو اپیا!؟وعلیکم السلام چھوٹے بھائی