ابن سعید
خادم
وہی دن جس دن ننھی پریاں بھائیوں اور بہنوں میں پارٹی بندی کرنے لگیں۔لیکن سعود بھیا آپ نے بتایا تو ہے نہیں کہ کون سے دن ؟ اتنی لمبی تقریر کر ڈالی میں نے
وہی دن جس دن ننھی پریاں بھائیوں اور بہنوں میں پارٹی بندی کرنے لگیں۔لیکن سعود بھیا آپ نے بتایا تو ہے نہیں کہ کون سے دن ؟ اتنی لمبی تقریر کر ڈالی میں نے
چچا جان میں یہاں ہوں شاید آپ کے کہنے سے پہلے ہی تھی ۔۔پر ایک چیز دیکھ رہی تھی ناں صبح میرا ٹیسٹ ہےآج مانو بلی کہاں رہ گئی۔ یہ وقت تو اس کے آنے کا ہوتا ہے۔
ہائے اللہ جی !! چاچو میں وہ ہوں کیا ؟اتنی جلدی تو وہ بھی نہیں آتا جس کے متعلق مثال مشہور ہے، جتنی جلدی مانو بلی آئی ہے۔
بھیا وہ تو میں مذاق میں کہہ رہی تھی ۔سچی میں ناں ۔یقین کریں اللہ جی کو پتا ہےوہی دن جس دن ننھی پریاں بھائیوں اور بہنوں میں پارٹی بندی کرنے لگیں۔
وعلیکم السلام، ننھی پری آپ ٹیسٹ کی خوب ٹھیک سے تیاری کیجئے اور مسکراتی رہیے تاکہ ٹیسٹ کے بعدبھی مسکان برقرار رہے۔چچا جان میں یہاں ہوں شاید آپ کے کہنے سے پہلے ہی تھی ۔۔پر ایک چیز دیکھ رہی تھی ناں صبح میرا ٹیسٹ ہے
ارے میں بھی کتنی نالائق ہوں سلام ہی نہیں کیا آکر
السلام علیکم !
اور ہم کیا کر رہے تھے پگلی؟بھیا وہ تو میں مذاق میں کہہ رہی تھی ۔سچی میں ناں ۔یقین کریں اللہ جی کو پتا ہے
جی اچھا بھیاوعلیکم السلام، ننھی پری آپ ٹیسٹ کی خوب ٹھیک سے تیاری کیجئے اور مسکراتی رہیے تاکہ ٹیسٹ کے بعدبھی مسکان برقرار رہے۔
وعلیکم السلام۔ امید کہ بالکل بخیر ہوں گے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم ۔۔۔ ۔ بلا کر پھر پوچھ رہی ہو ۔۔ہاہاہا
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام امین بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
میچ کس کس کا ہے بھیا ؟
وعلیکم السلام۔ امید کہ بالکل بخیر ہوں گے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ ویسے کل ایک پہلی کے لئے سیدہ شگفتہ بٹیا رانی آپ کو یاد کر رہی تھیں۔مین ٹھیک ٹھاک۔۔ آپ کیسے ہیں ؟ کیا ہو رہا تھا ؟
مجھے بلا کر عائشہ خود غائب ۔۔۔
وعلیکم السلام۔ لنچ کر لیا تھا آج بٹیا رانی نے؟السلام علیکم