مقدس
لائبریرین
دوا کیوں نہیں لی بھیانہیں دوا تو نہیں لی بس آج چھٹی تھی
تو سارا دن سو کر گزارا
دوا کیوں نہیں لی بھیانہیں دوا تو نہیں لی بس آج چھٹی تھی
تو سارا دن سو کر گزارا
ہم الحمد للہ بخیر ہیں اور بے حد خوش ہیں۔کیسے ہیں سعود بھائی؟ بس کچھ ہلکا سا بخار ہے باقی الحمدللہ سب خیریت
طبیعت ٹھیک ہے آنٹی بس نیند آرہی ہےوعلیکم السلام زین بیٹا
کیا حال ہے؟
وعلیکم السلام محمود صاحبالسلام علیکم
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم بھائی اور بہنا لوگ
وعلیکم السلام،السلام علیکم بھائی اور بہنا لوگ
وہ تو ہمیں بھی معلوم ہے ۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ؟میں محفل میں نیا ھوں
وعلیکم السلام لفظوں کی کنجوس بہنا۔ طبیعت کیسی ہے ؟ آج کیا کیا، کیا ؟وعلیکم السلام بھیا
تو بس کمپیوٹر بند کرو اور اچھے بچوں کی طرح نیند کی وادی کی سیر کرو ۔۔۔۔۔شاباشطبیعت ٹھیک ہے آنٹی بس نیند آرہی ہے
دوا کیوں نہیں لی بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
نہیں نا آنٹی۔ ابھی تو آفس میں ہوں ۔تو بس کمپیوٹر بند کرو اور اچھے بچوں کی طرح نیند کی وادی کی سیر کرو ۔۔۔ ۔۔شاباش
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام لفظوں کی کنجوس بہنا۔ طبیعت کیسی ہے ؟ آج کیا کیا، کیا ؟
میں نے ابھی داخلا لیا ھا محفل میںوعلیکم السلام محمود صاحب
اردومحفل میں خوش آمدید ۔ کیسے ہیں؟
اپنا تعارف تو کرائیے
اوہ، اچھا سوری میں سمجھی کہ تم گھر میں ہونہیں نا آنٹی۔ ابھی تو آفس میں ہوں ۔
ہم الحمد للہ بخیر ہیں اور بے حد خوش ہیں۔
آپ اس موسمی بخار کو یوں ہی نہ لیں بلکہ سنجیدگی سے اس کے لئے کچھ کریں۔
واہ بھئی۔ٹھیک ہوں بھیا
آج آئس کریم کھائی ناں