مہ جبین
محفلین
آئسکریم کھانا بھی تو ایک بہت ضروری کام ہے نا چنداٹھیک ہوں بھیا
آج آئس کریم کھائی ناں
آئسکریم کھانا بھی تو ایک بہت ضروری کام ہے نا چنداٹھیک ہوں بھیا
آج آئس کریم کھائی ناں
آپ پر اس لفط کے استعمال پر پابندی ہےاوہ، اچھامیں سمجھی کہ تم گھر میں ہوسوری
گرم گرم کپ چائے کا لیں بھیابس کچھ تھکن ہے اتر جائے گی تو ٹھیک ہوں جاؤں انشاءاللہ
پورے ایک ہفتے بعد چھٹی آئی ہے سوچا نیند ہی پوری کر لوں
لیکن محفل کے ہیڈ ماسٹر تو ڈرائیور ڈیوٹی پرگئے ہوئے ہیںمیں نے ابھی داخلا لیا ھا محفل میں
دیٹ گیوز می این آئیڈیاآپ پر اس لفط کے استعمال پر پابندی ہے
ویسے نیند آجائے تو کبھی کبھی کچھ دیر کےلئے دفتر میں بھی سوجاتا ہوں
آپ پر اس لفط کے استعمال پر پابندی ہے
ویسے نیند آجائے تو کبھی کبھی کچھ دیر کےلئے دفتر میں بھی سوجاتا ہوں
السلام علیکم
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں فیصل آباد سے ھوں اور اس وقت ٹورنٹو کینیڈا میں ھوںوہ تو ہمیں بھی معلوم ہے ۔ آپ کا تعلق کس شہر سے ہے ؟
کیسا آئیڈیا آپی ۔ کام چوری اور دفتر میں سونے کادیٹ گیوز می این آئیڈیا
وعلیکم السلام ۔ میں تو خیریت سے ہوں ۔ باقی بھی امید ہے خیریت سے ہی ہوں گے آپ کی خیریت بھی مطلوب ہےالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوںالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
شکریہوعلیکم السلام محمود صاحب
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپکا سفر اچھا گزرے گا یہاں
اور آپ محفل کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
وعلیکم السلام شگفتہ
کیسی ہو؟
تو اور کیاکیسا آئیڈیا آپی ۔ کام چوری اور دفتر میں سونے کا
بہت خوب ۔ کینیڈا سے محفل کے اور بھی کئی ممبر ہیں اور فیصل آباد سے بھی کئی لوگ آتے ہیںمیں فیصل آباد سے ھوں اور اس وقت ٹورنٹو کینیڈا میں ھوں
کپڑے دھوئے ناں بھیاواہ بھئی۔
اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا ۔ کپڑے نہیں دھوئے، کھانا نہیں پکایا۔ کتابیں نہیں پڑھیں؟؟
گرم گرم کپ چائے کا لیں بھیا