کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اب جلدی سے دن بھر کے واقعات و معاملات، خورد و نوش کی تلخیص پلیز۔ :) :) :)

سو گئی تھی ، آج کا دن اچھا گزرا اللہ کا شکر ، ابھی سو کے اٹھی ، لائٹ آن بھی نہیں کی تھی کہ نیند خراب نہ ہو اور پھر واپس سو جاؤں جلدی سے :happy:
 

حسن علوی

محفلین
ہی ہی ہی
لیزی نہیں بنیں بھیااا


ارے یاد آیا کوئی بندہ یا بندی حسن بھائی کو ان کی تصویر کا لنک دے کیونکہ میں ابھی موبائل سے ہوں

کون سا لنک بہنا؟
اور آپ دعا کریں میری صحتیابی کی
تاکہ میں آپ کےلیئے چائے بنا سکوں
انشاءاللہ
 

مہ جبین

محفلین
مہ جبین آنٹی ، آپ کو "منگوچیاں" کا علم ہے ؟
ہاں علم تو ہے لیکن میں بناتی نہیں ہوں
مونگ کی دال کو بھگو کر ، پیس کر تھوڑا مصالحہ ڈال کر پھر ڈیپ فرائی کرلیتے ہیں، پکوڑوں کی طرح اور سالن کا مصالحہ بنا کر اس میں ان کو ڈال کر دم لگا دیتے ہیں چند منٹ کو ۔۔۔۔۔ منگوچیاں تیار
 

ظفری

لائبریرین
شکر ہے کہ آج زونی بھتیجی بھی آئی ہوئی ہیں ۔ ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ ڈینگی مچھر اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے ۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top