جویریہ ، اُلٹا (بقول آپ کے) پڑھنے پر ہی آپ حال و جذب میں ہیں جو اگر سیدھا پڑھ لیا تو
حجاب نہیں امن سے یہی بات ہوئی کہ جلد ہی۔
دراصل ابھی داستان کا جو کام باقی ہے اس سے بری الذمہ ہونے کی کوشش ہے۔ آج صبح بہت خوبصورت تھی مجھے جلدی نکلنا ہوتا ہے تو راستہ پُرسکون اور ہلکا سا اندھیرا بھی ہوتا ہے اس وقت بہت لطف آتا ہے۔ لیکن آج دن میں کئی جگہوں پر آگ اور پتھراؤ اور اسلحہ بھی اور سب راستے ویران