ضبط نے کہا:اس کا جواب ہے خاموشی
اوہ ہو تو آپ خاموش رہ خود کو عقلمند ثابت کرنا چاہتے ہیں



ضبط نے کہا:اس کا جواب ہے خاموشی
fahim نے کہا:جیہ نہیں
جوجو میرے کو یہ نام پسند ہے
جیہ نے کہا:fahim نے کہا:جیہ نہیں
جوجو میرے کو یہ نام پسند ہے
جو جو پسند ہیں اس کی لسٹ بناکر پوسٹ کریں![]()
fahim نے کہا:جیہ نے کہا:fahim نے کہا:جیہ نہیں
جوجو میرے کو یہ نام پسند ہے
جو جو پسند ہیں اس کی لسٹ بناکر پوسٹ کریں![]()
مجھے تو صرف چھوڑیں آپ برا مان جائیں گی![]()
حجاب نے کہا:محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا
یاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا
یہ شعر جیہ ، سوات میں سردی کا کیا حال ہے جیہ،کراچی تو نارمل ہے اب ۔4 دن کی سردی تھی۔