شمشاد نے کہا:السلام علیکم اہلیانِ محفل
بہت عرصہ کے بعد محفل میں آیا ہوں کہ آج ہی ISP کی مشکل دور ہوئی ہے۔ اللہ کرئے مستقل طور پر دور رہے۔
تو کیسے ہیں آپ سب؟ میں نے سب کو بہت مِس کیا ہے۔
ابھی تو ذرا جلدی میں ہوں، بعد میں تفصیل سے بات ہو گی۔
آہا، شمشاد ص ،
اب نہ دوبارہ نیٹ خراب کئجیے گا ۔