کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
السلام علیکم اہلیانِ محفل

بہت عرصہ کے بعد محفل میں آیا ہوں کہ آج ہی ISP کی مشکل دور ہوئی ہے۔ اللہ کرئے مستقل طور پر دور رہے۔

تو کیسے ہیں آپ سب؟ میں نے سب کو بہت مِس کیا ہے۔

ابھی تو ذرا جلدی میں ہوں، بعد میں تفصیل سے بات ہو گی۔

آہا، شمشاد ص ، :) سلام ن ویلکم بیک ۔ نیٹ پرابلم دور ُ ہوچکا ؟ اور آپ سب کیسے ہیں ۔؟ بھابھی +بچے اور آپ خود ۔؟
اب نہ دوبارہ نیٹ خراب کئجیے گا ۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مرحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا، خوش آمدید۔ شم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاد بھائی،

دوبارہ محفل پررونق افروزہونے پربہت خوشی ہورہی ہے۔اللہ تعالی محفل کی رونقیں یونہی بحال رکھے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب پاکستانی بھائی، جاوید بھائی اور عباس بھائی

اور باجو آپ کا بھی بہت بہت شکریہ کہ آپ سب نے یاد رکھا۔

اور ابھی تو ڈاکٹر صاحب ہی آنلائن نظر آ رہے ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
ویلکم بیک سمشاد بھائی ۔:) ۔۔ شکر ہے آپ کی واپسی تو ہوئی ۔۔ ورنہ قعصرانی ۔۔ جیہ اور آپ کے بغیر تو محفل کچھ عجیب عجیب سی لگ رہی تھی ۔۔ :?
 
حجاب

محفلین
وعلیکُم السّلام شگفتہ ، میں ٹھیک اور آپ؟؟؟؟؟ آپ جا چکی ہیں شائد۔۔۔۔
ویلکم بیک شمشاد صاحب کیسے ہیں آپ؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ویلکم بیک سمشاد بھائی ۔:) ۔۔ شکر ہے آپ کی واپسی تو ہوئی ۔۔ ورنہ قیصرانی ۔۔ جیہ اور آپ کے بغیر تو محفل کچھ عجیب عجیب سی لگ رہی تھی ۔۔ :?

بہت شکریہ سارہ جی،

جیہ کا تو باجو نے بتا دیا ہے کہ کیوں نہیں آ رہی، البتہ قیصرانی صاحب کا نہیں معلوم، کرتے ہیں کچھ، لیکن وجہ تو معلوم ہو کہ کیوں نہیں آ رہے؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویلکم بیک شمشاد بھائی۔ :)

بہت شکریہ ماوراء، کیسی ہو؟ میں تو سمجھا تھا کہ ۔۔۔۔ :wink:
جب کوئی کسی بات کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے تو مجھے بہت کوفت ہوتی ہے۔ :(

اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ہاں البتہ آج کچھ طبیعت ناساز لگ رہی ہے۔
 
ادھورا اس لیے چھوڑا تھا کہ تمہیں پتہ ہے میں کیا پوچھنا چاہ رہا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویلکم بیک شمشاد بھائی۔ :)

بہت شکریہ ماوراء، کیسی ہو؟ میں تو سمجھا تھا کہ ۔۔۔۔ :wink:
جب کوئی کسی بات کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے تو مجھے بہت کوفت ہوتی ہے۔ :(

اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ہاں البتہ آج کچھ طبیعت ناساز لگ رہی ہے۔

آجکل سبھی کی طبیعت ناساز ہی ہیں ۔ مجھے خود سردی لگ گئی فلو ہوگیا ۔ :( ابھی دوسروں کو خیال رکھنے کی تلقین کر رہی تھی اب خود خراب ہوئی ، :? :oops:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top