یہ لیں کامران بھی گیا۔ مُنا بھائی لگے ہوئے ہیں، 113 پر 6
عمر سیف محفلین جنوری 26، 2007 #882 پاکستان اگر 175 سے 200 تک سکور کرنے میں کامیاب رہا تو میچ میں واپس آ سکتا ہے۔ انشاءاللہ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #883 134 پر 6 ہی ہیں۔ امید ہے یوسف بھائی قابلِ ذکر کارنامہ انجام دیں گے۔ ابھی 65 پر ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #884 یہ لیں شاید انہیں چائے پینے کی بہت جلدی تھی، چائے کے وقفے سے 20 منٹ پہلے ہی ساری ٹیم آؤٹ 157 پر لگتا ہے ان کو بھی بہت جلدی ہے، تیسری بال پر ان کا بھی ایک کھلاڑی آؤٹ صفر کے اسکور پر۔
یہ لیں شاید انہیں چائے پینے کی بہت جلدی تھی، چائے کے وقفے سے 20 منٹ پہلے ہی ساری ٹیم آؤٹ 157 پر لگتا ہے ان کو بھی بہت جلدی ہے، تیسری بال پر ان کا بھی ایک کھلاڑی آؤٹ صفر کے اسکور پر۔
آ آنکھ محفلین جنوری 26، 2007 #886 دستخطوں کے پینل میں میں نے اپنے دستخط شامل کئے ہیں وہ میری پوسٹ کے ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #887 نظر آنے تو چاہیں۔ پھر سے کوشش کریں، ہو سکتا ہے کسی جگہ کوئی کمی رہ گئی ہو۔ 31 پر 2 آؤٹ
نوید ملک محفلین جنوری 26، 2007 #888 السلام علیکم کیسے ہیں شمشاد صاحب ؟ میچ میں آؤٹ ہی آؤٹ ہو رہے ہیں آج تو
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #889 وعلیکم السلام ملک صاحب اچھا ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔ شاہد نذیر کو مار پڑ رہی ہے، ابھی لگاتار دو چوکے پھر لگے ہیں۔ اور ادھر سمتھ 29 بالوں پر 33 سکور کر گیا ہے۔
وعلیکم السلام ملک صاحب اچھا ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔ شاہد نذیر کو مار پڑ رہی ہے، ابھی لگاتار دو چوکے پھر لگے ہیں۔ اور ادھر سمتھ 29 بالوں پر 33 سکور کر گیا ہے۔
نوید ملک محفلین جنوری 26، 2007 #891 وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے ۔ محمد آصف کا ساتھ کسی بھی باؤلر نے نہیں دیا اب تک ۔ اب بچارا اکیلا کیا کیا کرے
وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے ۔ محمد آصف کا ساتھ کسی بھی باؤلر نے نہیں دیا اب تک ۔ اب بچارا اکیلا کیا کیا کرے
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #892 خوش آمدید ڈیول فش لگتا ہے جنوبی افریقہ کی ٹیم سنمبھل گئی ہے۔ 46 پر بھی دو ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #894 اور اب 72 پر بھی وہی 2 لگتا ہے اسمتھ اور کیلس جم گئے۔ یہی ٹارگٹ پورا کر لیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2007 #896 کھیل کے اختتام تک 5 آؤٹ تھے اور ان کی ٹیم صرف 26 رن پیچھے تھی۔ آج تو پندرہ وکٹیں گر گئیں ایک ہی دن میں۔
کھیل کے اختتام تک 5 آؤٹ تھے اور ان کی ٹیم صرف 26 رن پیچھے تھی۔ آج تو پندرہ وکٹیں گر گئیں ایک ہی دن میں۔
رضوان محفلین جنوری 26، 2007 #899 شمشاد نے کہا: کھیل کے اختتام تک 5 آؤٹ تھے اور ان کی ٹیم صرف 26 رن پیچھے تھی۔ آج تو پندرہ وکٹیں گر گئیں ایک ہی دن میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ہے پچ کافی سخت تھی وکٹ لگاتے تھے گر جاتی تھی اب پاکستانی قوم کو کرکٹ کے بجائے بیس بال کھیلنا چاہیے۔ پھر جب میچ ہو امریکہ بہادر سے تو اربابِ اختیار اپنی ٹیم کی ہار کے لیے دوڑ دھوپ کریں کہ ع ہاریں بھی تو بازی مات نہیں کیوں دوست؟؟؟
شمشاد نے کہا: کھیل کے اختتام تک 5 آؤٹ تھے اور ان کی ٹیم صرف 26 رن پیچھے تھی۔ آج تو پندرہ وکٹیں گر گئیں ایک ہی دن میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ہے پچ کافی سخت تھی وکٹ لگاتے تھے گر جاتی تھی اب پاکستانی قوم کو کرکٹ کے بجائے بیس بال کھیلنا چاہیے۔ پھر جب میچ ہو امریکہ بہادر سے تو اربابِ اختیار اپنی ٹیم کی ہار کے لیے دوڑ دھوپ کریں کہ ع ہاریں بھی تو بازی مات نہیں کیوں دوست؟؟؟
محب علوی مدیر جنوری 26، 2007 #900 دوست سے تو یوں پوچھ رہے ہو جیسے وہ وکٹیں لگاتا یا گراتا ہے ۔ آج تو رونق لگی ہوئی ہے۔