سیدہ شگفتہ نے کہا:حجاب ، مجھے یہی ڈر تھا کہ آپ کو کچھ یاد نہ آ جائے
جی بالکل ہو گی یعنی فرصت
ابھی تو مجھے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے تو یہی درخواست ہے آپ سے !
دشتِ سوس ناول پڑھا ہے آپ نے ؟؟
رضوان نے کہا:محفل میں چار گھڑی سکون سے سو لیتے تھے اب آپ لوگوں وہ بھی چھین لیا پھر غصے کا اظہار بھی نہ کریں یہ اچھا انصاف ہے چاء شمشاد
ظفری یہیں ہے یار زندہ صحبت باقی
ابھی تو چل چلاؤ کا وقت ہے پھر سہی اسی بہانے آ جائیں گے۔