کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا کو میں نے کھا دوڑ کر دیکھئے اس ٹاپک میں کیا ہؤرہا ۔ :D :D ابھی کچھ ہی دیر میں ادھر کو سب پڑھ لیں گے :p
جادوگر ، جادو کر جائے گا
کسی کو سمجھ نہیں آئے گا :D :D

جادو تو ہو چکا آپ انگلستان سے پرستان پہنچ گئیں۔ Faery کے رستے کھل گئے۔ The Raven King کا دور شروع ہوا۔ Magic has returned to England


چلئیے اسی بہانے آپ ادھر آئے تو :D ماورہ کتنے دنوں سے پوچھ رہی ۔ تو میں نے سوچا کسی بہانے آپکو ادھر لایا ہی جائے :D :p دیکھا میرا جادو :p
مجھے پتا ہے آپ اسوقت ادھر ہی پڑھ رہے ۔ :D :D ذرا سامنے نکل کر آئیے جادوگر صاحب ۔ ورنہ میرا جادو بھی کسی سے کم نہیں ۔ کہیں جادو کر دیا تو مرغا بنا دوں گی ۔ :D :D

اور مرغا اگر پھر کسی مرغی کے پیچھے بھاگ گیا تو؟

عموماً جادوگرنیاں مکھی بنا کر گُڑ پر چپکا دیا کرتی تھیں۔ آپ بھی ایسا ہی کریں۔


ہے لگتا ہے ذکریا کو اب مکھا بنانا ہی پڑے گا ۔ پھر کسی دیوار پر چپکا دوں گی ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: بھلا کون سا توڑ ہے ؟ مجھے بھی پتا چلے ۔ 8)
کس توڑ کی بات کر رہے ہیں ؟


جناب میرا ڈسا ہوا پانی بھی نہیں مانگتا :D :D میرا جادو کا کوئی توڑ نہیں ابھی تک ۔ :wink:

پانی نہیں مانگتا تو کیا شربت وغیرہ مانگتا ہے، یا پھر ۔۔۔
 

زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: بھلا کون سا توڑ ہے ؟ مجھے بھی پتا چلے ۔ 8)
کس توڑ کی بات کر رہے ہیں ؟


جناب میرا ڈسا ہوا پانی بھی نہیں مانگتا :D :D میرا جادو کا کوئی توڑ نہیں ابھی تک ۔ :wink:

پانی نہیں مانگتا تو کیا شربت وغیرہ مانگتا ہے، یا پھر ۔۔۔

یا پھر ۔۔۔۔

آگے خود سمجھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
آج تو آصف بھائی نے محفل کو رونق بخشی ہوئی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو اگر ادھر بھی آ جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top