ڈیول فش نے کہا:آپ سب نے میرے اوتار پر اتنا اعتراص کیا کے ایڈمن صاحب بھی آپ کے کہنے میں آگئے ۔
اور ان کہ کہنے پر اور آپ سب کی خواہش پر میں نے اوتار ہی ختم کردیا۔![]()
ویسے ایک بات اوتار تھا کیسا![]()
ڈر تو اب بھی لگ رہا ہے۔ اس کے نوکیلے دانت۔۔ اور ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی کا خون پی کر آئی ہے۔شمشاد نے کہا:یہ صحیح ہے۔ ڈر مجھے تو نہیں لگا تھا، ماوراء کو لگا تھا۔
نوید ملک نے کہا:السلام علیکم
شمشاد صاحب خوب کُٹ پڑوا دی آج تو پاکستانی ٹیم کو![]()