غلط ہو گیا جی ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں اب سیمل صاحبہ
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,262 آؤ جی آپ ہی آؤ۔ ویسے اس وقت رونق لگی ہے محفل میں کہ دوست, راسخ, رضا, سیمل, عبدالرحمٰن, محمد شمیل قریشی, محمدسجاد علی اور آپ جلوہ افروز ہیں اور میں تو ہوں ہی۔
آؤ جی آپ ہی آؤ۔ ویسے اس وقت رونق لگی ہے محفل میں کہ دوست, راسخ, رضا, سیمل, عبدالرحمٰن, محمد شمیل قریشی, محمدسجاد علی اور آپ جلوہ افروز ہیں اور میں تو ہوں ہی۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,265 جب میں نے لکھا تھا تو جو بھی نام نظر آ رہے تھے سب کے سب لکھ دیئے۔
نوید ملک محفلین فروری 5، 2007 #1,266 قیصرانی نے کہا: میں بھی ہوں تو سہی، لیکن شاید آج کھانا بنا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلدی سے یہ کارہائے نمایاں سرانجام دیکر کیا کھایا پکایا پر رپورٹ کریں
قیصرانی نے کہا: میں بھی ہوں تو سہی، لیکن شاید آج کھانا بنا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلدی سے یہ کارہائے نمایاں سرانجام دیکر کیا کھایا پکایا پر رپورٹ کریں
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,267 کارہائے نمایاں تو وہ ہوتا ہے جو کبھی کبھار ہو، ان کے ہاں تو یہ روز کی مشقت ہے۔ آج تو سارہ خان بھی نظر آ رہی ہیں۔
کارہائے نمایاں تو وہ ہوتا ہے جو کبھی کبھار ہو، ان کے ہاں تو یہ روز کی مشقت ہے۔ آج تو سارہ خان بھی نظر آ رہی ہیں۔
نوید ملک محفلین فروری 5، 2007 #1,269 کب سے سوچ رہے ہیں عمل درآمد نہیں ہو رہا اس لئے کاہائے نمایاں ہی ہوا۔ اب قیصرانی
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,276 صحیح، اب باجو، لیکن وہ تو اس دھاگے پر آتی ہی نہیں، چلو ماوراء کو بلا لیتے ہیں۔
ماوراء محفلین فروری 5، 2007 #1,277 بلانے کا شکریہ شمشاد بھائی۔ اب میں کس کو بلاؤں۔۔۔ ہممم۔۔۔ کوئی اچھا سا آ جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,278 یہ سب لکھنےکی کیا ضرورت تھی، صرف میرا نام لکھ دینا تھا، تمہیں تو پتہ ہی ہے کہ میں اچھا ہی ہوں۔ آج باجو کہاں رہ گئیں اور ہاں ظفری بھی بہت دنوں سے غائب ہیں۔
یہ سب لکھنےکی کیا ضرورت تھی، صرف میرا نام لکھ دینا تھا، تمہیں تو پتہ ہی ہے کہ میں اچھا ہی ہوں۔ آج باجو کہاں رہ گئیں اور ہاں ظفری بھی بہت دنوں سے غائب ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,280 تو جو غائب ہیں انہیں گاہے بگاہے یاد کرتے رہنا چاہیے، ہو سکتا ہے وہ سن لیں اور جلد واپس آ جائیں، کچھ دن پہلے بھولے بھٹکے ثناء اللہ بھائی بھی آئے تھے۔
تو جو غائب ہیں انہیں گاہے بگاہے یاد کرتے رہنا چاہیے، ہو سکتا ہے وہ سن لیں اور جلد واپس آ جائیں، کچھ دن پہلے بھولے بھٹکے ثناء اللہ بھائی بھی آئے تھے۔