ماوراء نے کہا:بات ہوتی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔
کسی کے لیے دنیا ہی محشر ہے اور کسی کے لیے محشر ہی دنیا ہے ۔
ماوراء نے کہا:بات ہوتی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔
ماوراء نے کہا:مہمانِ خصوصی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
سسرال والوں کو پیغام بھیجوں گی کہ ظفری کو شہہ بالا بنا لیں۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:مہمانِ خصوصی سے آپ کی کیا مراد ہے؟
لو کر لو گل ۔۔۔ شمشاد بھائی اب آپ ہی بتائیں کہ کسی “خاص تقریب “ کے“ مہمانِ خصوصی “ کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔؟
ہاں اب اس میں محشر یا دنیا کا قصور نہیں۔ اس میں کسی کا قصور ہے۔ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:بات ہوتی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔
کسی کے لیے دنیا ہی محشر ہے اور کسی کے لیے محشر ہی دنیا ہے ۔
کدھر کدھر گئی میری بندوق۔۔ کہاں ہے۔۔ہاں مل گئی۔۔ظفری نے کہا:ایک آدمی دو کردار کیسے ادا کر سکتا ہے ۔ ؟
ماوراء نے کہا:ہاں اب اس میں محشر یا دنیا کا قصور نہیں۔ اس میں کسی کا قصور ہے۔
ماوراء نے کہا:ظفری نے کہا:کدھر کدھر گئی میری بندوق۔۔ کہاں ہے۔۔ہاں مل گئی۔۔
کہیں پہ نگاہیں ، کہیں پہ نشانہ ۔۔۔۔۔
صاحب نے کہا:صاحب عرصہ دراز کے بعد حاضر ہے۔۔
ارے بھائی کیوں شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔؟ بیٹھیں بیٹھیں۔ میرے احترام میں اٹھ کھڑے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جزاک اللہ