شکریہ ڈاکٹر بھیا، شاید سردی یا پھر بارش کی وجہ سے دوست کم آ پا رہے ہیںڈاکٹر عباس نے کہا:لگتا ھے احباب کی زاتی مصروفیات بڑھ گئی ھیں۔ قیصرانی بھائی
ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:میں بھلا کیوں ظفری سے ملاقات کرنے لگی۔
کون کہتا ہے کہ ملاقات نہیں ہوتی
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی
مہمانِ خصوصی سے آپ کی کیا مراد ہے؟ظفری نے کہا:ماوراء نے کہا:میرا ابھی دماغ خراب نہیں ہوا کہ خوامخواہ ہی کسی کو دعوت نامے بھیتجی رہوں۔
ہاں البتہ خاص فنکشن میں سب کو دعوت نامہ بھیج دوں گی۔
کتنی حیرت کی بات ہے کہ ماوراء یہ نہیں بتا رہی کہ اس “ خاص فنکشن “ کا مہمانِ خصوصی مابدولت ہے
۔
شمشاد بھائی فون کرنا بھی ایک کام ہے۔ لیکن میں کچھ اور کام بھی کر رہی تھی۔شمشاد نے کہا:اب ماوراء کہ فون سے فراغت مل گئی اس کو۔
کیا کہہ رہے ہیں؟ظفری نے کہا:بوچھی نے کہا:تو اگر ملاقات کر بھی لو تو کیا ہرج ؟
اب تو کوئی حرج نہیں کہ دونوں طرف کے بڑے بیچ میں آگئے ہیں ۔
یقین کریں شمشاد بھائی، کھانا کافی اچھا بنا لیتی ہوں۔ ایک ہی تو کام مجھے ٹھیک سے آتا ہے۔ اور سب بہت تعریف کرتے ہیں۔ اور یہاں تک کہ ابو پاکستان جائیں تو مجھے وہاں سے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ میں تمھارے کھانے مِس کر رہا ہوں۔ اور بھائی تو میرے بنائے ہوئے کھانوں کے بعد انگلیاں ہی چاٹتا رہ ہے۔lol۔شمشاد نے کہا:مان لیتا ہوں کہ تھوڑا بہت پکا لیتی ہو گی، لیکن کھانے والوں کا کیا حال ہوتا ہے یہ تو وہی بتا سکتے ہیں۔
اخبار میں بہت شوق سے پڑھتی ہوں۔ رسالوں میں بھی بہت کام کی چیزیں ہوتی ہیں۔ ہاں البتہ ناول وغیرہ بہت کم پڑھتی ہوں۔ لیکن ابھی رسالہ اخبار بالکل نہیں پڑھ رہی تھی۔ پاکستان سے نانا ابو (جو کہ اب اس دنیا میں نہیں ہیں) کی ڈائری ان کے کمرے سے اٹھا لائی تھی۔ بس وہی پڑھ رہی تھی۔اخبار رسالے پڑھنا - یہ بھی کوئی کام ہے؟
ہاں ٹی وی دیکھنا واقعی وقت ضائع کرنے والی ہی بات ہے۔ اور میں دیکھتی بھی نہیں ہوں۔(شوق نہیں)۔ ہاں اگر کوئی اچھا پروگرام ہو تو ضرور دیکھتی ہوں۔ٹی وی دیکھنا - یہ تو وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔
کیا کہتے ہیں۔lol۔یہی تو میں بھی کہتا ہوں
lol۔ یہ اس لیے کام ہے کہ یہ کام آپ بھی کرتے ہیں۔یہ البتہ کام ہے۔
دوسرا حاضر نہیں ہوا۔زکریا نے کہا:واقعی یہ خفیہ کون ہے؟ حاضر ہو!