کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
ضبط بھائی کبھی تو ہمارا نام بھی لکھ دیا کریں

ہونٹوں پے کبھی ان کے میرا نام ہی آئے
آئے تو سہی برسرالزام ہی آئے

نیکسٹ آپ ہی
8)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔ :)

سارہ، علی پور کا ایلی اب بس مکمل ہی ہوا چاہتا ہے۔ لکھوانا ہی تو ابھی وقت ہے؟؟
لیکن ابھی میرے پاس وقت نہیں ماوراء ۔۔۔ کچھ دن میں ایگزامز شروع ہونے والے ہیں ۔۔ 20 فروری تک فارغ ہونگی ۔۔ اس کے بعد اگر کچھ لکھوانا ہو تو ضرور بتانا ۔۔۔میں لکھ لوں گی ۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
روز کا معمول بنا تو لوں لیکن کتنے صفحے کی خوراک روزانہ لوں؟
کم از کم روز کے 4 - 5 تو ہونے چاہیں۔ میں روز ایک صفحہ ضرور لکھتی ہوں اب تک اتنی عادت ہو چکی ہے کہ ایک دن نہ لکھوں تو لگتا ہے کہ دن کا ایک کام مِس ہو گیا۔ ٹائم ہو تو زیادہ بھی لکھ لیتی ہوں۔

ایک صفحہ روز کا، اتنا زیادہ، اگر کتاب کے 1300 صفحے لکھنے پڑے تو 4 سال تو لگ ہی جائیں گے، پھر تم کیا کرو گی؟
:cry:
 
فریب

محفلین
الحمدللہ ٹھیک ہوں ابھی پاکستان میں ہی ہوں چھوٹے بھائی کو سعودیہ روانہ کیا ہے میرے واپسی میں 2 ماہ کا اضافہ ہو گیا ہے
 
فریب

محفلین
ابھی کیا تو نہیں مگر سوچ رہا ہوں اور ساتھ ہی محکمہ خوراک میں انسپکٹر کی جاب بھی کرنے کے بارے میں سورچ رہا ہوں
 
الف عین

لائبریرین
ویلکم بیک فریب۔
تمھارا نام نظر آتے ہی یہاں آیا۔ اب فعال ہو جاؤ تو محفل پھر پرانے رنگ پر آ جائے
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔ :)

سارہ، علی پور کا ایلی اب بس مکمل ہی ہوا چاہتا ہے۔ لکھوانا ہی تو ابھی وقت ہے؟؟
لیکن ابھی میرے پاس وقت نہیں ماوراء ۔۔۔ کچھ دن میں ایگزامز شروع ہونے والے ہیں ۔۔ 20 فروری تک فارغ ہونگی ۔۔ اس کے بعد اگر کچھ لکھوانا ہو تو ضرور بتانا ۔۔۔میں لکھ لوں گی ۔۔ :)

چلو کوئی بات نہیں۔ تم اپنی پڑھائی کی طرف دھیان دو۔ یہ سب بعد میں ہو جائے گا۔۔

اب سب سے اچھا۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
روز کا معمول بنا تو لوں لیکن کتنے صفحے کی خوراک روزانہ لوں؟
کم از کم روز کے 4 - 5 تو ہونے چاہیں۔ میں روز ایک صفحہ ضرور لکھتی ہوں اب تک اتنی عادت ہو چکی ہے کہ ایک دن نہ لکھوں تو لگتا ہے کہ دن کا ایک کام مِس ہو گیا۔ ٹائم ہو تو زیادہ بھی لکھ لیتی ہوں۔

ایک صفحہ روز کا، اتنا زیادہ، اگر کتاب کے 1300 صفحے لکھنے پڑے تو 4 سال تو لگ ہی جائیں گے، پھر تم کیا کرو گی؟
:cry:

تو آپ کا کیا خیال ہے کہ میں پوری کتاب کبھی خود لکھوں گی؟ میری جان نہ نکل جائے۔ اور ابھی آہستہ لکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ باقی بھی بہت آہستہ کام کرتے ہیں۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top