ماوراء
محفلین
سارہ خان نے کہا:میں بھی ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ میں اپنی پپھو اور ماموں کے گھر گئی ہوئی تھی ۔۔ واپس آئے بھی کافی دن ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہی ہے ۔۔ اس لئے کم کم آنا ہوتا ہے ۔۔
علی پور کا ایلی لکھواؤں گی لیکن کچھ دن کے بعد ۔۔
سارہ، علی پور کا ایلی اب بس مکمل ہی ہوا چاہتا ہے۔ لکھوانا ہی تو ابھی وقت ہے؟؟