رضوان نے کہا:رونق لگی ہوئی ہے نکالو اپنا تھیلا اور بیچو منجن
آج کی دھاڑی تو کھَری کرو
تاکہ میرا ادھار چکا سکو
محب علوی نے کہا:چلو شاباش یہ کولر پکڑو اور میرے آنے تک ایک بھی انڈے نہ بچے پہلے ہی تمہاری وجہ سے پولٹری والوں نے سپلائی بند کی ہوئی ہے کہ سارا مال تو واپس کر جاتے ہو کرتے کیا ہو۔
شمشاد نے کہا:مارنے والے انڈے کولر میں نہیں ٹوکری میں رکھتے ہیں۔
آپ سب رضوان کو پیسے کمانے نہیں دو گے، پھر وہ سود خور کا قرضہ کیسے اتارے گا
پاکستانی نے کہا:محب علوی نے کہا:چلو شاباش یہ کولر پکڑو اور میرے آنے تک ایک بھی انڈے نہ بچے پہلے ہی تمہاری وجہ سے پولٹری والوں نے سپلائی بند کی ہوئی ہے کہ سارا مال تو واپس کر جاتے ہو کرتے کیا ہو۔
یہ مارنے ہیں یا کھلانے ہیں محب بھائی
محب علوی نے کہا:منیر ، رضوان کا بھلا سوچنا ہے کہ نہیں
ایک دو درجن خرید کر رضوان کا بوجھ کم کریں جلدی جلدی۔