ہشش ہششش ۔۔ چل بلی بھاگ جا۔ ہاہہاہاہاہ
پر مجھے بلیاں اچھی لگتی ہیں
جی حکم پر اس وقت تو سپر مارکیٹ بند ہے نماز کے بعد بلی کی خوراک کا ڈبہ لا دیتا ہوں
بلی کیا بمبئی بریانی کھائے گی یا پھر قورمہ؟ بی بی بلی اگر بلی نا رہے تو مار کھاتی ہے بس
جی حکم پر اس وقت تو سپر مارکیٹ بند ہے نماز کے بعد بلی کی خوراک کا ڈبہ لا دیتا ہوں
پھر بلی کی کوئی خاطر توازہ بھی تو ہونی چایئے
میاؤں میاؤں میاؤں میاؤںںںںںںںںں
ہاں لیکن یہاں کسی سے کچھ لے کر مت کھانا اوکے