کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
یار خرم ایک تو تیری بھولنے کی عادت بھی نا تجھے نہیں پتا کہاں آنا ہے داتا دربار کے سامنے پہنچ کر مس کال مارنا میں تجھے بتاتا ہوں کہاں انا ہے ویسے آج جمعہ ہے یادگار کے میدان مین کرکٹ کھیلنے جانا ہے شام کو تجھے بھی لے چلین گے تو میرے بدلے فیلڈنگ کرنا اوکے۔اب جلدی سے جا کر لے آ اور ساتھ مین سلاد چٹنی بھول مت جانا پچھلی بار کی طرح۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں ملا پارسل اعجاز بھائی؟ ابھی تک انتظار میں ہوں۔ چائے پی پی کر گزارہ کر رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی بسکٹ اور چائے پر چل رہا ہوں۔ کھانا بنانے کا موڈ نہیں ہو رہا اور گرمی اتنی ہے کہ باہر جانے کی ہمت نہیں ہو رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور یہاں کی گرمی میں بہت فرق ہے۔
گاڑی تو ہے لیکن وہ بھی دھوپ میں کھڑی ہے اور اندر سے تندور بنی ہو گی۔
 

عسکری

معطل
جی میں گاڑی 15 منٹ پہلے سٹارٹ کر کے اے سی آن کر لیتا ہوں ۔ویسے کل میں پھر مدینہ منورہ جا رہا ہون کام کے سلسلے میں:)
 

فہیم

لائبریرین
پاکستان اور یہاں کی گرمی میں بہت فرق ہے۔
گاڑی تو ہے لیکن وہ بھی دھوپ میں کھڑی ہے اور اندر سے تندور بنی ہو گی۔

ایسے میں اگر کہیں جانا پڑھ جائے تو کیا بنے گا:confused:

گاڑی کو ٹھنڈا رکھنے کی ایک ڈیوائس آتی ہے جو کہ سورج کی روشنی سے ہی چارج ہوکر کام کرتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ ڈیوائس یہاں میں نے تو کسی گاڑی میں نہیں دیکھی۔

ایک بندہ جاپان سے لایا تھا۔ خاصی مہنگی تھی، وہ ایک ہی گرمیوں میں دھوپ کی شدت سے پگھل گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
:eek:
ڈیوائس ہی پگھل گئی:confused:


یہاں تو اس کے ایڈ آتے ہیں۔
شاید ٹیلی برانڈ والوں کی ہے۔
آٹو کول کے نام سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایک چھوٹا سا پنکھا ہے جو سورج کی روشنی سے چلتا ہے۔ اور پلاسٹک کے ایک چھوٹے سے ڈبے میں فٹ ہے۔ یہ گاڑی کی اندر کی گرم ہوا کو ٹرنک (ڈگی) میں پھینکتا ہے۔ یہاں کی دھوپ میں وہ پلاسٹک کا ڈبہ ہی پگھل گیا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top